سیالکوٹ میں کتب میلہ کا افتتاح
جمعہ 26 اپریل 2024 13:50
(جاری ہے)
اس موقع پر صائمہ آفتاب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کتابیں زندگی کیلئے اس قدر اہم ہیں کہ ہر روشنی ان کالے حروف سے پھوٹتی ہے،سیالکوٹ کی تاریخ میں یہ اس درجے کا پہلا کتاب دوست قدم ہے،ہماری خوش قسمتی ہے کہ اس روایت کی بنیاد کے طور پر اللہ کریم کی طرف سے ہمیں اور ہمارے محکمے کو چنا گیا،کتاب دوستی زندہ باد،پاکستان پائندہ باد۔
میلہ میں شریک جی سی یونیورسٹی کے ڈاکٹرمحمد افضال بٹ نے کہا کہ کتاب سے محبت انسان سے محبت ہے،آج کے کتاب میلہ میں سماج میں محبت اور امن کی آواز کو احباب تک پہنچانے کیلئے اہم کردار تسلیم کیا جاتا ہے،انہوں نے کہا کہ پیر سے یونیورسٹی کے طلباء بھی اس میلہ میں شرکت فرما کر رونق بخشیں گے۔آخر میں صائمہ آفتاب نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ یہ میلہ 30 اپریل منگل تک جاری رہے گا۔میلے میں کتب بیس سے پچاس فیصد تک رعایتی قیمت پردستیاب ہیں ۔سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیالکوٹ ،مویشی پال حضرات بھیڑ بکریوں کو مہلک و متعدی امراض سے بچانے کےلئے حفاظتی ٹیکے لگوائیں ،ڈاکٹر ..
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،خاتون سے زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
وزیر داخلہ کا سیالکوٹ ایئرپورٹ کا دورہ ،حکام سے ملاقاتیں، مسائل سنے
سیالکوٹ میں مسیحی عبادت گاہوں کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات
سیالکوٹ، ستھرا پنجاب پروگرام کے پہلے مرحلہ کی کامیابی کے بعد دوسرے اور تیسرے مرحلے کا بیک وقت آغاز کیا ..
ہلال احمرکا عالمی دن 8 مئی کو منایا جائے گا
سیالکوٹ، دیا ویلفیئر آرگنائزیشن کو عطیہ کی گئی امدادہیموفیلیا مریضوں کی جان بچانے میں مددگار ثابت ..
سیالکوٹ، رکشہ الٹنے سے 4 زخمی افراد ہسپتال منتقل
سیالکوٹ ، چوہدری طارق سبحانی کا بھاگووال روڈ کا معائنہ ، ضروری ہدایات جاری
سیالکوٹ،موٹر سائیکل سواروں اور ٹرالے کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
پٹرولنگ پولیس کے جوان شہریوں کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس سیالکوٹ
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا