انتخابات میں آذاد امیدوار جاوید میمن کو کامیاب کرائیں گے، جنرل سیکریٹری گرین مرچنٹس ایسوسی ایشن

منگل 17 جولائی 2018 00:00

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) گرین مرچنٹس ایسو سی ایشن کے جنرل سیکر یٹری شبیر میمن نے کہا ہے کہ انتخا بات میں سکھر کی تا جر برا دری اور عام شہر ی اپنے ووٹ سے پی ایس 24سے آزادامیدوار حا جی جا وید میمن کو بھا ری اکثریت سے کا میاب کر وائینگے ، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز تا جر سیکٹر یٹ اناج بازر میں تا جرو ں کے وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا شبیر میمن نے کہا کہ حا جی جا وید میمن کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں انہو ں نے راتیں جاگ کر سکھر کی تا جر برا دری کے مسائل کے حل کے لئے کو شیشیں کی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں