سکھر، نامعلوم چور بیراج کالونی میں گھر سے زیورات اور نقدی چوری کرکے فرارہوگئے

پیر 25 مارچ 2019 18:35

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) تھانہ اے ایسیکشن کی حدود نزد دلشاد ہوٹل بیراج کالونی سکھر کے علاقے میں نامعلوم چور بنام عامر ولد عبدالحق نوناری کے گھر سے 19تولہ سونا زیور اور ساتھ لاکھ روپے نقد چوری کر کے لے گئے پولیس نے رپورٹ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں