ایس ایس پی سکھر عابد بلوچ کا تبادلہ کر دیا گیا ،امجد شیخ نئے ایس ایس پی تعینات

جمعرات 16 مئی 2024 18:20

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2024ء) ایس ایس پی سکھر عابد بلوچ کا تبادلہ کر دیا گیا ان کی جگہ امجد شیخ سکھر کے نئے ایس ایس پی تعینات ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے ایس ایس سکھر عابد بلوچ كو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت ہے ، سکھر میں بدامنی اور اغوا کے واقعات کے خلاف تاجر برادری اور شہریوں نے احتجاج شروع کر رکھا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں