سکھر پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل اسنیچنگ چوری میں ملوث گروہ کے 3 کارندے گرفتار
جمعرات 16 مئی 2024 19:45
(جاری ہے)
مسروقہ 4 موٹر سائیکلیں برآمد، ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سائیٹ کا مغفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو مسروقہ موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کرلیااورزیر حراست ملزمان کے قبضے سے 04 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئی۔
ترجمان پولیس سکھر کے مطابق ملزمان میں خالد حسین، عبدالرشید منگریجو اور اسداللہ شامل ہیں گرفتار ملزمان اسنیچنگ چوری ڈکیتی سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے ،گرفتار ملزمان کے متعلق مزید معلومات اور کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے دوسری جانب سے ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ نے پولیس پارٹی کو کاروائی پر شاباشی کا پیغام دیا ہے ۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیرپور میں پولیس ٹریننگ مکمل کرنے والے اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد
نوجوانوں اور خواتین وكلا كو تربیت دینے کے لئے سیمینار کا انعقاد خوش آئند ہے ، محفوظ اعوان
رینجرز افسران کی سکھر چیمبر آمد ، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
ڈی آئی جی سکھر کا اردلی روم کا انعقاد ، افسران و اہلکاروں کے مسائل سنے
سکھر انتظامیہ شہر میں قائم غیر قانونی پارکنگ ایریاز کو ختم کرانے میں ناکام، شہریوں سے پارکنگ فیس وصولی ..
سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 15 ملزمان گرفتار
گزشتہ آٹھ سالوں میں سکھر کو وفاق یا سندھ حکومت کی جانب سے کسی قسم کے خصوصی فنڈز نہیں ملے ،میئر سکھر
سکھر سے اغواء ہونے والے مغویوں کی عدم بازیابی کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے مظاہرہ
سینیارٹی کی بنیاد پہ سینئر پولیس اہلکاروں کو انکے اگلے عہدے پر ترقی
گندگی کے ڈھیروں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا ڈالی
موٹرسائیکل اسنیچنگ چوری میں ملوث گروہ کے 02 کارندے گرفتار
اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی ثوبیہ فلک راؤ کی ڈپٹی میئر سکھر ڈاکٹر ارشد مغل سے ملاقات
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس؛ پیپلزپارٹی غیر حاضر‘ ہتک عزت قانون کیخلاف صحافیوں کا بائیکاٹ
-
وفاقی بجٹ میں ٹیکس بنیاد کو وسیع کرنے، معیشت کی دستاویز بندی پر توجہ دی گئی ہے ، کم آمدنی والے طبقات کو تحفظ فراہم کیا گیا،جی ایس ٹی کو 19 فیصد کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ، پی ایل ڈی کا اطلاق بتدریج ..
-
ریٹیلرز کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانا ضروری ہے ، وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اورنگزیب
-
نجکاری پروگرام کے حوالے سےحکومت تمام فریقوں کو ساتھ لے کر چل رہی ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
وفاقی بجٹ میں ٹیکس کی بنیاد میں وسعت سمیت پانچ بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھا گیا ہے،جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں کی 10 فیصد شرح پائیدار نہیں ،وزیرخزانہ سینیٹرمحمد اورنگزیب
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی کی اے این ایف کے شہید اہلکاروں اور شہری کی نماز جنازہ میں شر کت
-
سیاسی پناہ لینے والوں سے متعلق نئی پالیسی اندرونی معاملہ ہے، ہدایات قبول نہیں کریں گے، پاکستان
-
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سمیت 40 قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا سرکلر جاری
-
مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آ رہی ہے،دنیا کی طلب کے مطابق نوجوانوں کو فنی تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا، عطاء تارڑ
-
وزیراعظم شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش پرآمد ،خیریت دریافت کی
-
تحریک انصاف بجٹ کو عوام کیلئے زہر قاتل سمجھتی ہے، شبلی فراز
-
نان فائلرز کی اختراع کو ختم کرنے کیلئے ٹیکس 45 فیصد پرلے گئے، وزیرخزانہ