پیرمحمد شاہ كوسکھرکا نیا ڈی آئی جی تعینات کردیا گیا

جمعہ 17 مئی 2024 17:52

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) پیر محمد شاہ كو ڈی آئی جی سکھر تعینات کردیا گیا ۔ آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ( اسٹبلشمنٹ سی پی او ) کراچی پیر محمد شاہ كو ڈی آئی جی سکھر تعینات کر دیا ہے اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تبدیل ہونے والے ڈی آئی جی سکھر اے حمید کھوسہ كو سی پی او کراچی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں