سندھی فلموں کے اداکار شبیر بودی کے بھتیجے کا ولیمہ کی تقریب سماجی سیاسی سمیت فنکاوں کی بڑی تعداد کی شرکت

بدھ 22 مئی 2024 22:58

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2024ء) سندھی فلموں کے اداکار شبیر بودی کے بھتیجے کا ولیمہ کی تقریب سماجی سیاسی سمیت فنکاوں کی بڑی تعداد کی شرکت ، تفصیلات کے مطابق سندھ کے مشہور اداکار شبیر بودی کے بھتیجے علی رضا کی ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی سماجی اور مقامی فنکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر غلام حسین ، عمران ٹیڈی، کامران، شہباز، نعیم خان، وقاص سمیت شہری و سماجی ، تاجر برادری و شوبز سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی اور دولہا دلہن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں