صوابی میں دسویں انڈس واٹر جیپ ریلی،خواتین کی کیٹیگری میں لعلین اخونزادہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

پیر 31 جنوری 2022 14:12

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جنوری2022ء) دسویں انڈس واٹر جیپ ریلی میں خواتین کی کیٹیگری میں لعلین اخونزادہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔

(جاری ہے)

صوابی میں 7 خواتین سمیت 100 ڈرائیورز نے دسویں انڈس واٹر جیپ ریلی میں شرکت کی۔کار ریسر سلطان گولڈن اور اداکار عجب گل نے ریلی کا آغاز کیا۔مردوں کی کیٹیگری میں اسد درانی جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں لعلین اخونزادہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں