مردان صوابی روڈ پر موٹرسائیکل اور کارمیں تصادم، ایک شخص زخمی

پیر 31 اگست 2020 11:36

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2020ء) مردان صوابی روڈ پر چارباغ میں تیز رفتار موٹرسائیکل اور کار کے درمیان تصادم سے 50سالہ شخص زخمی۔

(جاری ہے)

حادثہ موٹرسائیکل کی تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا ۔اطلاع موصول ہونے ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں