Swat News in Urdu

News about Swat City سوات شہر کی خبریں - Read Local Swat News and Breaking Swat News on UrduPoint Local section of Swat City. Full coverage of Swat Pakistan including photos, videos and more.

سوات کی تازہ ترین خبریں

سانحہ سوات،لاپتا بچے کی لاش 21 دن بعد برا?مد

جمعہ 18 جولائی 2025 19:45

سانحہ سوات،لاپتا بچے کی لاش 21 دن بعد برا?مد

سانحہ سوات کے 21 روز بعد سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے لاپتا بچے عبداللہ کی لاش مل گئی، حادثے کے کل 16 متاثرین میں 3 کو زندہ ریسکیو کیا گیا تھاتاہم 13 جاں بحق ہو گئے تھے۔ترجمان ریسکیو 1122 سوات کے مطابق دریائے ... مزید

سوات،باورچی خانہ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق

جمعہ 18 جولائی 2025 19:20

سوات،باورچی خانہ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق

سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کانجومیں باورچی خانہ کی چھت گرنے سے ایک خاتون جان کی بازی ہار گئیں۔ پولیس کے مطابق بتیس سالہ مسماة بشری بی بی زوجہ سیف اللہ اپنے بچوں کیلئے چائے بنا رہی تھیں کہ اس دوران ... مزید

درجہ چہارم پیرامیڈیکل ملازمین کے تبادلوں پر تحفظات، ہیلتھ پروفیشنل ..

جمعہ 18 جولائی 2025 19:20

درجہ چہارم پیرامیڈیکل ملازمین کے تبادلوں پر تحفظات، ہیلتھ پروفیشنل الائونس کا مطالبہ

درجہ چہارم پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن سوات کے جنرل سیکرٹری اصغر شاہ خان نے محکمہ صحت میں غریب اور پسماندہ ملازمین کے تحصیلوں میں تبادلوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملازمین ... مزید

سوات،کالاکوٹ پولیس کی کارروائی،چوری شدہ رقم اور غیر ملکی کرنسی برآمد

جمعہ 18 جولائی 2025 19:20

سوات،کالاکوٹ پولیس کی کارروائی،چوری شدہ رقم اور غیر ملکی کرنسی برآمد

سوات کی تحصیل مٹہ میں تھانہ کالاکوٹ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ بڑی رقم برآمد کر لی ہے، جس میں تقریبا 24لاکھ پاکستانی روپے اور 1970سعودی ریال شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ ... مزید

سعودی عرب ،گیس دھماکے سے سوات کے 2نوجوان جاں بحق، آبائی علاقوں میں سپردِ ..

جمعہ 18 جولائی 2025 19:20

سعودی عرب ،گیس دھماکے سے سوات کے 2نوجوان جاں بحق، آبائی علاقوں میں سپردِ خاک

سعودی عرب میں گیس ٹینک دھماکے کے نتیجے میں سوات سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ دونوں نوجوانوں کا تعلق تحصیل کبل سے بتایا جاتا ہے، جو محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں مقیم تھے۔جاں ... مزید

سوات، اخوند بابا میں منشیات فروش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

جمعہ 18 جولائی 2025 19:20

سوات، اخوند بابا میں منشیات فروش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

سوات کے علاقے اخوند بابا میں منشیات فروش کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے مرغزار سیدو شریف روڈ بلاک کر دی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ منشیات فروش گل محمد عرف دادا اور اس کا پورا خاندان علاقے ... مزید

سوات ،پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس

جمعہ 18 جولائی 2025 19:20

سوات ،پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں مولانا خانزیب شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوامی نیشنل پارٹی سوات کے ضلعی قائدین، کارکنوں اور پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن ... مزید

سوات ،سکالر پروفیسر لطیف الرحمان کافزکس پر کامیاب پی ایچ ڈی مقالہ مکمل ..

جمعہ 18 جولائی 2025 23:43

سوات ،سکالر پروفیسر لطیف الرحمان کافزکس پر کامیاب پی ایچ ڈی مقالہ مکمل کرلیا

سوات کے گاوں کوزہ بانڈئی سے تعلق رکھنے والے محقق پروفیسر ڈاکٹر لطیف الرحمن نے یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے شعبہ فزکس سے اپنا پی ایچ ڈی تحقیقی مقالہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ ان کی تحقیق کا عنوان ہی:"Coherent ... مزید

محکمہ سیاحت نے سانحہ سوات انکوائری کمیشن رپورٹ پر کلچر اینڈ ٹورازم ..

جمعہ 18 جولائی 2025 23:43

محکمہ سیاحت نے سانحہ سوات انکوائری کمیشن رپورٹ پر کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کو سفارشات پر عملدرآمد کے احکامات جاری کر دیئے

محکمہ سیاحت وثقافت اور آثار قدیمہ نے سانحہ سوات انکوائری کمیشن رپورٹ کی روشنی میں کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کو سفارشات پر عملدرآمد کے احکامات جاری کر دیئے۔ سیکرٹری محکمہ سیاحت کی جانب سے ٹورازم ... مزید

سوات، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، بس اڈوں میں زائد کرایوں کی شکایات ..

جمعہ 18 جولائی 2025 23:43

سوات، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، بس اڈوں میں زائد کرایوں کی شکایات پر فوری ایکشن

ضلعی انتظامیہ سوات نے عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے جنرل بس اسٹینڈ بائی پاس سمیت دیگر اڈوں کا معائنہ کیا۔ کارروائی ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اور ٹریفک مجسٹریٹ ... مزید

سانحہ سوات، چیف سیکریٹری کا تحقیقاتی رپورٹ پر عملدرآمد کیلئے 4محکموں ..

جمعہ 18 جولائی 2025 12:51

سانحہ سوات، چیف سیکریٹری کا تحقیقاتی رپورٹ پر عملدرآمد کیلئے 4محکموں کو خط

سانحہ سوات کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کیلئے چیف سیکریڑی خیبر پختونخوا نے محکمہ سیاحت، محکمہ ریلیف، محکمہ آبپاشی اور محکمہ بلدیات کو خط لکھا دیا۔ ذرائع ... مزید

سوات، رحیم آباد پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث تین ملزمان ..

جمعرات 17 جولائی 2025 19:05

سوات، رحیم آباد پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث تین ملزمان گرفتار

سوات میں رحیم آباد پولیس نے ایس ایچ او فضل رحیم کی نگرانی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں کسران ولد احمد نظیر، ابوذر ولد شیر ... مزید

سوات، کبل پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بہن کے قاتل بھائی سمیت 5افراد ..

جمعرات 17 جولائی 2025 19:05

سوات، کبل پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بہن کے قاتل بھائی سمیت 5افراد گرفتار

سوات میں تھانہ کبل پولیس نے دو مختلف قتل کے مقدمات میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا جن میں ایک بھائی اپنی ہی بہن کے قتل میں ملوث پایا گیا۔پہلے واقعے میں 10 فروری 2025 کو علیگرامہ ... مزید

سوات، پولیس کی ایمانداری، فرض شناسی کی اعلی مثال قائم، سونے کی بالیاں ..

جمعرات 17 جولائی 2025 19:05

سوات، پولیس کی ایمانداری، فرض شناسی کی اعلی مثال قائم، سونے کی بالیاں مالک کو لوٹا دیں

سوات پولیس نے ایک بار پھر فرض شناسی اور ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی۔ تھانہ شہیدانوں وینئی چپریال کے ایس ایچ او محمد زیب خان کو تھانہ چپریال کی حدود میں ایک تولہ سونے کی بالیاں ملی تھیں، جنہیں ... مزید

سوات، دریائے سوات کے کنارے بیٹھے سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے ..

جمعرات 17 جولائی 2025 19:05

سوات، دریائے سوات کے کنارے بیٹھے سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت

اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کالام میں دریائے سوات کے کنارے بیٹھے سیاحوں کو حفاظتی اقدامات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ اس اقدام کا مقصد ممکنہ حادثات سے بچائو ... مزید

سوات، ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار، 4لاکھ 38ہزار روپے برآمد

جمعرات 17 جولائی 2025 19:05

سوات، ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار، 4لاکھ 38ہزار روپے برآمد

تھانہ مینگورہ پولیس نے ڈکیتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے چھینی گئی رقم 4لاکھ 38ہزار روپے برآمد کرلی۔ ایس ایچ او تھانہ مینگورہ قریب اللہ خان کی نگرانی میں کی جانے والی اس کارروائی کے دوران جدید سائنسی ... مزید

سوات، شجر کاری مہم کے تحت پھول دار پودے لگانے کا عمل شروع

جمعرات 17 جولائی 2025 19:05

سوات، شجر کاری مہم کے تحت پھول دار پودے لگانے کا عمل شروع

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے ہدایات کی روشنی میں ضلع سوات میں شجر کاری مہم کے تحت پھلدارپودے لگائے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان نے دفتر کے احاطے میں پھلدار پودے لگائے۔اس موقع پرڈسٹرکٹ ڈائریکٹر ... مزید

ڈیزل قیمت میں اضافہ، ڈیزل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ نے نیا کرایہ نامہ ..

جمعرات 17 جولائی 2025 19:05

ڈیزل قیمت میں اضافہ، ڈیزل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ نے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا

وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں 16 جولائی 2025 سے اضا فہ کے بعد ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن نے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کیا ہے۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ... مزید

دریائے سوات میں لاپتہ نوجوان کی تلاش بیسویں روز بھی جاری

بدھ 16 جولائی 2025 23:10

دریائے سوات میں لاپتہ نوجوان کی تلاش بیسویں روز بھی جاری

دریائے سوات میں لاپتہ ہونے والے ڈسکہ کے نوجوان عبداللہ کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 سوات کا واٹر ریسکیو آپریشن بیسویں روز بھی مسلسل جاری ریا۔ ریسکیو اہلکاروں کی ٹیم صبح سے شام تک مختلف مقامات پر غوطہ ... مزید

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من ..

بدھ 16 جولائی 2025 23:10

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا، عوام سراپا احتجاج

وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد سوات ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھی خودساختہ اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث عوام اور ڈرائیوروں کے مابین جھگڑے روز کا معمول بن ... مزید

Load More