Swat

UrduPoint Swat

اٗردو پوائنٹ سوات

Swat

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’سوات‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ سوات شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

سوات کی خبریں

یوتھ فٹ بال اکیڈمی سوات کے ہیڈ کوچ محمد ایازکی اظہار تعزیت

یوتھ فٹ بال اکیڈمی سوات کے ہیڈ کوچ محمد ایازکی اظہار تعزیت

امیر مقام کی قیاد ت میں فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ..

امیر مقام کی قیاد ت میں فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کیخلاف عظیم الشان ریلی اور احتجاجی مظاہرہ

سوات،تمام سیاحتی مقاما ت کھل گئے ، وادی کالام سیاحوں سے بھر گئی

سوات، دسویں جماعت تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

سوات ، ٹریفک حادثات میں تین افراد جاںبحق ، چھ زخمی

سوات ، کرونا سے مزید2 مریض جاںبحق ، ہلاکتوں کی تعداد 306تک پہنچ گئی

کرونا کے باعث یوتھ فٹ بال اکیڈمی  میں بھی 30 مئی تک فٹ بال سرگرمیاں معطل، ..

کرونا کے باعث یوتھ فٹ بال اکیڈمی میں بھی 30 مئی تک فٹ بال سرگرمیاں معطل، ایاز خان

سوات میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ٹک ٹاک کا شوق، نوجوان نے پستول لوڈ کرکے کنپٹی پر رکھی تو گولی چل گئی

ٹک ٹاک کا شوق، نوجوان نے پستول لوڈ کرکے کنپٹی پر رکھی تو گولی چل گئی

ملک میں کھیلوں کی اکیڈمیزکے قیام کے بغیر ترقی ناممکن ہے، ایاز خان

ملک میں کھیلوں کی اکیڈمیزکے قیام کے بغیر ترقی ناممکن ہے، ایاز خان

سوات: کرونا کے وار جاری ،مزید چار افرا د جاں بحق مزید 38افراد کرونا سے متاثر ،تعداد 7673تک پہنچ گئی

سوات ،حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی کارروائی ،7 بیکریاں سیل ،6افرادکیخلاف مقدمات درج

سوات: کرونا کے وار جاری ،مزید پا3 افراد جاںبحق،تعدا288تک پہنچ گئی ،سیدوشریف ہسپتال میں 24نئے مریض داخل

مزید سوات کی خبریں

خیبر پختونخوا کا ایک ضلع سوات ايک سابقہ رياست تھي جسے 1970ميں ضلع کي حيثيّت دي گئي۔ ملاکنڈ ڈويژن کا صدر مقام سیدو شریف اس ضلع ہي ميں واقع ہے۔ سوات کو خیبر پختونخوا کے شمالي خطے ميں امتيازي حيثيّت حاصل ہے۔

Swat is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Swat on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Swat city to provide the full coverage of Swat’s events and incidents.