سوات،زنگے میں فلائنگ کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد زخمی

جمعرات 25 اپریل 2024 19:25

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2024ء) تحصیل چارباغ کے علاقے زنگے کے مقام پر فلائنگ کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیوترجمان کے مطابق میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کر دیاہے۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں