سوات ‘بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ‘ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

جمعہ 7 نومبر 2014 14:45

سوات(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء) سوات میں بارش اور بارف باری کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا جس کے بعد سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

سوات کے علاقے کالام، مالم جبہ اور دیگر علاقوں میں بارف باری اوربارش کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں سات اعشاریہ آٹھ ملی میٹر بارش اور ایک انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی،سوات کے میدانی علاقوں میں چودہ اعشاریہ دو ملی میٹر بارش ہوئی،برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں