ٹنڈومحمدخان حیدرآباد روڈ پر محفوظ آباد کے قریب کار اور ٹرک میں اچانک تصادم ،3افراد زخمی

جمعہ 8 فروری 2019 17:44

ٹنڈومحمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2019ء) ٹنڈومحمدخان حیدرآباد روڈ پر محفوظ آباد کے قریب کار اور ٹرک میں اچانک تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کار میں سوار تین افراد علی نواز ، احمد علی اور ارشی کولہی شدید زخمی ہوئے، تینوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں