ورلڈ اوپن اسکواش چیمپین شپ میں حمزہ خان کو جھٹکا
ورلڈ جونیر چیمپین پہلے رائونڈ میں ہی آئوٹ، سوس پلیئر نے شکست دی
ہفتہ 11 مئی 2024 11:32
(جاری ہے)
مصر میں کھیلی جانیوالی ورلڈ اوپن اسکواش چیمپین شپ میں حمزہ خان سے اچھی پرفارمنس کی توقع کی جا رہی تھی تاہم ورلڈ جونیر چیمپین مین رائونڈ کے پہلے میچ میں ہی باہر ہو گئے ،19 سالہ حمزہ خان 36سالہ سوئٹزرلینڈ کے نکولس میولر کیخلاف زیادہ مزاحمت نہ کر سکے اور 39منٹ کے میچ میں سوس پلیئر نے ورلڈ جونیر چیمپین کو1-3گیم سے شکست دی۔
نکولس میولر نے میچ 9-11، 6-11، 11-5، 6-11 سے میچ جیتے ہوے اگلے رائونڈ تک رسای حاصل کی۔ ورلڈ اوپن اسکواش چیمپین شپ میں حمزہ خان شرکت کرنیوالے واحد پاکستانی پلیئر تھے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت سے متعلق 11 دسمبر 2023 کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواستیں ..
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا قومی شاہرات اور موٹر ویز کے ٹال ریٹس میں یکم جولائی2024 سے اضافے کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنا خوش آئند ہے، رانا مشہود خان
تھر کول پراجیکٹ ونڈ انرجی کے شعبہ میں تجارتی تکمیل حاصل کرنے والا سی پیک کا پہلا منصوبہ ہے، وزیر اعلیٰ ..
آذربائیجان کے وزیر خارجہ 29 سے 30 مئی تک اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفترخارجہ
سی پیک میں زراعت کے منصوبےخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی ..
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کی زیرصدارت یو ایس ایف، اگنائٹ کی پالیسی کمیٹیوں کے علیحدہ علیحدہ ..
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا، نوٹس جاری
اپوزیشن رکن کی جانب پولیس افسران اور اہلکاروں کیخلاف تحریک استحقاق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
سی ڈی اے نے نوٹسز جاری کرنے کے بعد انسداد تجاوزات کی کارروائی کی،اعظم نذیر تارڑ
احمد فرہاد بازیابی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکٹرکمانڈر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنا خوش آئند ہے، رانا مشہود خان
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں (کل )سے گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز
-
حافظ نعیم الرحمن کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،خیریت دریافت کی
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کی زیرصدارت یو ایس ایف، اگنائٹ کی پالیسی کمیٹیوں کے علیحدہ علیحدہ اجلاس
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرگارمنٹ سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے والی کمیٹی کا چوتھا اجلاس
-
سی ڈی اے نے نوٹسز جاری کرنے کے بعد انسداد تجاوزات کی کارروائی کی،اعظم نذیر تارڑ
-
ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں وزیر اعظم، ایس آئی ایف سی، آرمی چیف کی مشترکہ کاوشیں شامل ہیں، عطا تارڑ
-
مار خور ہمارے بھرپور قدرتی ورثے کی علامت ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کا مارخور کے پہلے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
پاکستان کوجاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مجموعی طور پر 7.142 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس موصول
-
حکومت پنجاب کی ہدایت پر نان ،وروٹی کی نئی قیمتوں کا سرکاری نرخ نامہ جاری،100 گرام روٹی14 روپے نان20 روپے میں فروخت ہوں گے،ڈپٹی کمشنر ننکانہ
-
وزیر اعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ، بیرونی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ، جام کمال
-
کسی ادارے اور حکومت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتے ، عدالتوں کا احترام نہیں تو کوئی ہم سے بھی توقع نہ رکھیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ