ٹنڈومحمدخان کے علاقے مشترکہ کالونی میں ہاجانہ برادری کے دو گروپوں میں تصادم ،ایک شخص زخمی

منگل 2 اگست 2022 18:07

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2022ء) ٹنڈومحمدخان کے علاقے مشترکہ کالونی میں ہاجانہ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا جس میں کلہاڑی لگنے کے باعث 26 سالہ سدھیر ہاجانو شدید زخمی ہوا ،زخمی کو سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد سول اسپتال حیدرآباد داخل کرایا گیا ، جبکہ واقعہ کی رپورٹ 6 افراد کیخلاف پولیس اسٹیشن ٹنڈومحمدخان میں درج کرائی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں