
کیٹی بندر ،3 کشتیاں الٹنے سے ڈوبنے والے 3 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئیں
اتوار 23 جنوری 2022 15:00
(جاری ہے)
پاک نیوی کے ہیلی کاپٹروں اور ہیوی بوٹس کے ذریعے 9 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیا گیا،پاکستان فشر فوک فورم کے مطابق گزشتہ روز تیز طوفانی ہوائوں کے باعث حجامڑو کریک اور کائر کریک کے مقام پر 3 کشتیاں اٴْلٹ گئی تھیں جس کے نتیجے میں 46 ماہی گیر لاپتہ ہو گئے تھے،اب تک 3 ماہی گیروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جبکہ 34 کو بچا لیا گیا ہے،9 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے نیوی کی ریسکیو ٹیموں اور 2 ہیلی کاپٹرز کا آپریشن جاری رہا۔
پاکستان نیوی کے جوانوں کے کھلے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں 2 ہیلی کاپٹرز، 4 ہیوی بوٹس، 2 شپس، 200 پاک نیوی کے جوان اور غوطہ خور شامل ہیں۔واقعہ کے بعد کمشنر حیدر آباد نے ٹھٹھہ، سجاول اور بدین کے اضلاع میں سمندر میں شکار کرنے اور نہانے پر پابندی عائد کر دی ہے، یہ پابندی ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 کے تحت نافذ کی گئی ہے۔ٹھٹھہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

ضلع گھوٹکی سمیت سندھ بھر میں پانی کی شدید قلت کے خلاف ایس ٹی پی کی جانب سے میرپور ماتھیلو میں احتجاج
Your Thoughts and Comments
ٹھٹھہ سے متعلقہ
ٹھٹھہ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیا حملہ کہ میں مکافات عمل کا شکار ہوگیا،عامر لیاقت کا نیا ویڈیو پیغام
-
سپریم حکومت شخصیات کی جانب سے زیرالتوا مقدمات کی تحقیقات میں مداخلت پر از خود نوٹس
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات‘یوکرین پر روس کے حملے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
ْعوام کمر کس لیں، حکومت 24گھنٹے میں تیل،گھی اوردیگر اشیا کی قیمتیں بڑھا سکتی ہے،مزمل اسلم
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ
-
روپے کے مقابلے ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ، ڈالر ڈبل سینچری مکمل کرنے میں صرف75پیسے کی دوری پر
-
10 ماہ میں 39.3ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ معاشی استحکام کے لیے شدید نقصان دہ ہے‘محمد ندیم قریشی
-
شہباز شریف تیاری کرلیں، عمران خان کا قافلہ آ رہا ہے، شاہ محمود قریشی
-
مارچ سے پہلے الیکشن کی تاریخ نہ دی تو انقلاب کیلیے تیار ہوجائیں، شیخ رشید احمد
-
گالیاں نون لیگ کو پڑ رہی ہیں، آصف زرداری تومزے لے رہا ہے، عمران خان
-
وزیراعلیٰ پنجا ب حمزہ شہباز لاہور شہر میں صفائی کے نظام کو خوب سے خوب تر بنانے کے مشن پر گامزن
-
حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلی سے فارغ کرنے کے لیے پٹیشن دائر کررہے ہیں‘فواد چوہدری
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.