ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے حکم پر تھانہ صدر کمالیہ میں معذور بچی سے زیادتی کرنے والاجنسی درندہ گرفتار
۔رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حکم پر علاقہ تھانہ صدر کمالیہ چک نمبر738گ ب میں معذور بچی سے بد فعلی کرنے والا جنسی درندہ محمد شاہد ولد نور محمد قوم جندران سکنہ چک نمبر738گ ب کو گرفتار کر لیا گیا
عمر جمشید جمعرات 25 فروری 2021 20:58
(جاری ہے)
جس پر مقدمہ نمبر102/21بجرم376ت پ تھانہ صدر کمالیہ میں درج رجسٹر کیا گیا۔اور بچی کا فوری میڈیکل کروایا گیا۔ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کے حکم پر ڈی ایس پی کمالیہ سلیم حیدر شاہ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ صدر کمالیہ غلام عباس ایس آئی معہ محمد اقبال ایس آئی و ملازمان پولیس پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد شاہد ولد نور محمد قوم جندران سکنہ چک نمبر738گ ب کو گرفتار کر لیا۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی بر وقت کاروائی کو عوام الناس، سول سوسائٹی نے سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیگی حکومت معاشی بحران کا خاتمہ کر کے دم لے گی،زید الرحمن رمدے
کمالیہ، شہر بھر میں پیشہ وار بھکاریوں کی بھر مار
ٹوبہ ٹیک سنگھ،واپڈامیٹر کو جانے الی ننگی تار کو ہاتھ لگنے سے ٹرالر ڈرائیور جاں بحق
کمالیہ کے تھانہ صدر کے علاقے میں چور گھریلو سامان چوری کر کے فرار ، مقدمہ درج
کمالیہ ، غیرمعیاری وملاوٹی دودھ بیچنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
ن لیگی حکومت نے ہمیشہ کاشتکاروں کا استحصال کیا، ریاض فتیانہ
کمالیہ، خاتون سے ہتک آمیز سلوک کرنے والے شخص کے خلا ف مقدمہ درج
کمالیہ،جواں سالہ لڑکی کو اغواء کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
کمالیہ ،احتجاج کا کوئی اثر نہ ہوا ،سرکار کا گندم خریدنے سے انکار
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں ہونے والی لڑائی کی معززین علاقہ نے صلح کروا دی
خاتون سے ہتک آمیز سلوک کرنے والے شخص کے خلا ف مقدمہ درج
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا