حکومت اقلیتوں کو ملک کے دیگر شہریوں کے برابر سمجھتی ہے،آشفہ ریاض فتیانہ
ہفتہ 19 جنوری 2019 23:14
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ دس لاکھ 75ہزار روپے کی گرانٹ 215 افراد میں فی فرد 5 ہزار روپے تقسیم کی جا رہی ہے۔
جس میں بیوہ، معذور، بیمار اور یتیم افراد شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام رقم کراس چیک کے ذریعے نہایت شفاف طریقے سے تقسیم کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی سعید احمد سعیدی نے اپنے خطاب میں مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو کرسمس کی مبارکباد دی اور انہیں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ ممبر صوبائی اسمبلی بلال اصغر وڑائچ نے اپنے خطاب میں کہا کہ سانحہ گوجرہ کے وقت بھی ہم نے اپنے مسیحی بھائیوں کا ساتھ دیا تھا۔ اسکے بعد بھی ہم نے اقلیتوں کے حقوق کا ہمیشہ خیال رکھا ہے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رضوان محمود، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد بابر سلیمان، اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ مصور احمد خان نیازی ، اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ شہریار خان، اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل جمیل حیدر شاہ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عطاء الرحمان خان اور صحافیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نئی تعینات اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ کی یقین دہانی کے بعد انجمن اشٹام فروش و وثیقہ نویساں کا ہڑتال ختم کرنے ..
کمالیہ میں ٹرانسمیشن گیس پائپ لائن بچھائے جانے کیلئے منڈی موڑ روڈ کنارے پڑے پائپ دکانداروں اور شہریوں ..
کمالیہ،خاتون کو اغواء کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
لوڈ شیڈنگ کے باعث کاروباری افراد کی پریشانی میں اضافہ
علاقہ میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے،ممبر امن کمیٹی
تربوز کی فصل مارکیٹ میں آنے کے بعد مناسب ریٹ نہ ملنے پر کسا ن پریشان
لیگی حکومت معاشی بحران کا خاتمہ کر کے دم لے گی،زید الرحمن رمدے
کمالیہ، شہر بھر میں پیشہ وار بھکاریوں کی بھر مار
ٹوبہ ٹیک سنگھ،واپڈامیٹر کو جانے الی ننگی تار کو ہاتھ لگنے سے ٹرالر ڈرائیور جاں بحق
کمالیہ کے تھانہ صدر کے علاقے میں چور گھریلو سامان چوری کر کے فرار ، مقدمہ درج
کمالیہ ، غیرمعیاری وملاوٹی دودھ بیچنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی