ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صدر میاں منظور احمد ناز کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 9 اکتوبر 2019 19:37

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صدر میاں منظور احمد ناز ،پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شہزاد ملک و دیگر سیاسی و سماجی رہنما ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر رحمن گلزار کے والد محترم ملک گلزا ر احمد کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے انہوں نے مرحوم کی مغفرت و بلندی درجات اور سوگوار لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں