ژوب اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا ہوٹلوں کا دورہ ،عدم صفائی پر جرمانہ عائد

جمعرات 16 مئی 2024 18:05

ئ*ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2024ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوائرمنٹل ماحولیاتی قانون کی خلاف ورزی اور عوامی شکایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر خالقداد مندوخیل نے اپنے ٹیم کے ہمراہ ڈائمنڈ ھوٹل، درویش ھوٹل اور دیگر ھوٹلوں کا تفصیلی دورہ کیا جہاں پر انہوں نے ناقص صفائی بوسیدہ کھانے کیمیکل شدہ دودھ ایکسپائری چیزیں ڈائمنڈ ھوٹل کی ناقص کھانے اور صفائی پر جرمانہ عائد کیا گیا اور باقی ھوٹلوں کو نوٹسزز جاری کئے گئے عوام کو صاف ستھرائی ماحول، تازہ کھانے اور دیگر ضروریات زندگی فراہم کرنا اولین ترجیحات ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں