بی آر ایس ژوب کے زیر اہتمام تین روزہ یوتھ امن ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
جمعرات 10 ستمبر 2015 15:06
ژوب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء)بی آر ایس ژوب کے زیر اہتمام سنما گراونڈ میں تین روزہ یوتھ امن ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹمنعقدہوا جس میں ژوب شہر آس پاس کے دیہاتوں کیساتھ قلعہ سیف اللہ کے ٹیموں نے بھی حصہ لیا ٹورنامنٹ کی نگرانی بی آر ایس پی کے کمیٹی ممبران قظب خان مندوخیل شیرحسن نور محمد اور عصمت اللہ کررہے تھے ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ینگ سٹار قلعہ سیف اللہ اور افغان سپورٹس کلب ژوب کے درمیان ہوا افغان سپورٹس نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز مقررہ اوورز میں قلعہ سیف اللہ کو 116رنزکا ٹارگٹ دیا بعد میں قلعہ سیف اللہ کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ ہدف میں 117رنز بنا کر امن ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جیت کو فائنل اپنے نام کر لیا میچ سے تماشائی خوف محضوظ ہوئے دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا فائنل کے مہمان خصوصی سوشل ویلفیر آفسر عبدالرحیم مردانزئی نے اپنے خطاب میں کہا کہ بی آر ایس پی کا امن کرکٹ ٹوانامنٹ منقید کرانا قابل تحسین ہے ہم پرامن لوگ ہیں اور اس ٹورنامنٹ کے زریعے امن کا پیغام عوام کو دینا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ جن علاقوں میں کھیل کود ہوتے ہیں وہاں لوگ صحت مند اور ہسپتال ویران ہوتے ہیں اور کھیلوں سے ایک صحت مند معاشرہ پروان چڑھتا ہے ہمیں تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں پر بھی توجہ دینی چاہئیے کھیلاڑی ہمارے سفیر ہیں وہ کھیلوں کے زریعے ہمارا پیغام ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچاتے ہیں اسی طرح کے ٹورنامنٹ صوبہ بھر میں منقید ہونے چائیں بی آر ایس پی کے ڈی پی ایم قطب خان مندوخیل نے کہا کہ بی آر ایس پی علاقے میں ترقیاتی کاموں کے علاوہ تعلیم اور سپورٹس کے سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے کیونکہ کھیل کود ہماری زندگی کا بنیادی حصہ ہے ہمیں ہر گز نظر انداز نہیں کرنا چائیے انہوں نے کہا کہ بی آر ایس علاقے میں مزید ٹورنامنٹ منقید کراینگے آخر میں مہمان خصوصی عبدالرحیم مردانزئی اور بی آرایس پی کے ڈی پی ایم قطب خان مندوخیل اور ڈی ایف سی اسلم شاہ نے کھیلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔
ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسسٹنٹ کمشنر کا فیمیل امتحانی عملہ سے بداخلاقی باعث شرم ہے، جی ٹی اے
ژوب میں مالداروں کیلئے فری موبائل کیمپ صوبائی وزیر لائیو سٹاک کے احکامات جاری
کمشنر ژوب ڈویژن طارق الرحمن بلوچ کے زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلی سطح جائزہ اجلاس
ژوب پسماندگی کی منہ بولتی تصویر ہے، باران خان کلیوال
Uکمشنر ژوب کا مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ
ں*ورکرز ماڈل ہائیر سکینڈری سکول غیر فعال او رسٹاف غیر حاضر ہیں، جمعیت نظریاتی ژوب
ں*ایم پی اے ژوب ایجوکیشن کی ترقی کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہے ہیں حافظ عثمان اختر
لائیو سٹاک ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،صوبائی وزیر بخت کاکڑ
ژوب بارات کی گاڑی الٹنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق خاتون سمیت دو افراد زخمی
پولیو کے خاتمے میں کوتاہی یا غفلت کی گنجائش نہیں ،طار ق الر حمن
ةژوب، پولیو کے خاتمے میں کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے ، طارق الرحمن بلوچ
آئندہ چند سالوں تک بینکنگ نظام سے سود کا مکمل خاتمہ ہو جائیگا، مفتی فضل حکیم
ژوب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی