ژوب بارات کی گاڑی الٹنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق خاتون سمیت دو افراد زخمی

ہفتہ 27 اپریل 2024 23:15

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) ژوب بارات کی گاڑی الٹنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق خاتون سمیت دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کلی خوژک زئی میں شادی کی بارات کی گاڑی بے قابو ھوکر الٹنے سے عمر نامی شخص کی 3 سالہ بیٹی موقع پر جاں بحق ھو گئی جبکہ ایک خاتون اور ایک شخص خبیر شدید زخمی ھو گئے جنھیں ہسپتال منتقل کیا گیا تینوں کا تعلق کلی خوژک زئی سے ہے۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں