ا*آج زیارت میں قائد اعظم لائیبریری زیارت کا دن 12بجے افتتاح ہوگا

اتوار 28 اپریل 2024 21:10

․ زیارت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2024ء) آج زیارت میں قائد اعظم لائیبریری زیارت کا دن 12بجے افتتاح ہوگا افتتاحی تقریب کے مہمان خاص ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن اور زیارت کے سینئرز استاد کریں گیتمام ڈسٹرکٹ افسران، قبائلی عمائدین، وکلائ ، سول سوسائٹی، میڈیا نمائندگان، اسکول کے بچے زیارت کے عام عوام اور مختلف مکاتب فکر کے افراد بڑی تعداد میں شرکت کریں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ زیارت کیعلم دوست ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن نے اپنی مدد آپ سے زیارت کے عوام کے لیے لائیبریری بنا کہ ایک عظیم کام کیا ہے اور ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا ابھی زیارت کے عوام کے ساتھ بلوچستان کے عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ افتتاحی پروگرام میں بھرپور انداز میں شرکت کریں۔

زیارت میں شائع ہونے والی مزید خبریں