Ziarat News in Urdu

News about Ziarat City زیارت شہر کی خبریں - Read Local Ziarat News and Breaking Ziarat News on UrduPoint Local section of Ziarat City. Full coverage of Ziarat Pakistan including photos, videos and more.

زیارت کی تازہ ترین خبریں

Q زیارت،ملیریا کے حوالے سے واک کا اہتمام

جمعرات 25 اپریل 2024 20:25

Q زیارت،ملیریا کے حوالے سے واک کا اہتمام

زیارت انڈس ہسپتال اور محکمہ صحت زیارت کی جانب سے 25 اپریل ورلڈ ملیریا ڈے کے حوالے سے، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زیارت ڈاکٹر داود کاکڑ میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت ڈاکٹر عرفان الدین کی ... مزید

ج*گزشتہ دنوں شدید بارش میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی گھر تباہ ہوئے

منگل 2 اپریل 2024 23:15

ج*گزشتہ دنوں شدید بارش میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی گھر تباہ ہوئے

ڈپٹی کمشنر زیارت محمود الرحمن نے کربی کچھ چوتیر تحصیل سنجاوی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تباہ ہونے والے گھروں کا دورہ کیاگزشتہ دنوں شدید بارش میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی گھر تباہ ہوئے تھے ڈپٹی ... مزید

ج*اشیاء خورد نوش کا سر کاری نرخ نامہ کے ملا حظہ کیا ،ڈپٹی کمشنر زیارت

اتوار 24 مارچ 2024 21:40

ج*اشیاء خورد نوش کا سر کاری نرخ نامہ کے ملا حظہ کیا ،ڈپٹی کمشنر زیارت

ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار زیارت نور احمد کاکڑ نے چینہ مارکیٹ کا دورہ کیا اور مختلف اشیاء خورد نوش کا سر کاری نرخ نامہ کے ملا حظہ کیا بازار میں مختلف کوواننگ دیا کیروزانہ ... مزید

ں*ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین کی ہدایت پر ریلی ..

اتوار 24 مارچ 2024 13:40

ں*ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین کی ہدایت پر ریلی کا انعقاد

ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹی بی افسر نجیب اللہ کاکڑ کی قیادت میں زیارت میں ریلی نکالی گئی ریلی میں ایکسپرٹ آپریٹر محمد حنیف،سکرینر پرویز خان،ڈسٹرکٹ ... مزید

ں*ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین کی ہدایت پر ریلی ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 22:45

ں*ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین کی ہدایت پر ریلی کا انعقاد

ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹی بی افسر نجیب اللہ کاکڑ کی قیادت میں زیارت میں ریلی نکالی گئی ریلی میں ایکسپرٹ آپریٹر محمد حنیف،سکرینر پرویز خان،ڈسٹرکٹ ... مزید

}ضلع زیارت میں تعلیم کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے ، حمود الرحمن

بدھ 20 مارچ 2024 19:55

}ضلع زیارت میں تعلیم کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے ، حمود الرحمن

ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول زیارت،گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پتا، گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کو اس کا اچانک دورہ کیا دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے اسکولوں کے مختلف شعبوں ... مزید

ڈپٹی کمشنر زیارت کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس

پیر 18 مارچ 2024 21:10

ڈپٹی کمشنر زیارت کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر بدر ندیم انصاری ایم، ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی فرید اللہ پانیزئی،ایم ایس ڈاکٹر عرفان ... مزید

حکومت ہر بچے کو اسکول میں اور ہر استاد کو کلاس میں دیکھنا چاہتی ہے ،ڈپٹی ..

پیر 18 مارچ 2024 21:10

حکومت ہر بچے کو اسکول میں اور ہر استاد کو کلاس میں دیکھنا چاہتی ہے ،ڈپٹی کمشنر زیارت

ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی زیر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر لطیف اللہ غرشین، ڈسٹرکٹ افسر ایجوکیشن عبدالفیاض،ڈی او فیمیل فرزانہ ارباب،ڈسٹرکٹ مینیجر ... مزید

yعوام نے دوبارہ منتخب کر کے اعتماد کیا ہے ، حاجی نور محمد دمڑ

جمعہ 8 مارچ 2024 22:45

yعوام نے دوبارہ منتخب کر کے اعتماد کیا ہے ، حاجی نور محمد دمڑ

عوام نے دوبارہ منتخب کر کے اعتماد کیا ہے اس پر پورااتریں گے ان خیالات کا اظہار سابق سئنیرصوبائی وزیر اور نومنتخب رکن اسمبلی حاجی نورمحمد خان دمڑ نے نومنتخب رکن اسمبلی کا حلف اٹھانے کے بعد کارکنوں ... مزید

سیاسی جماعتیں، سماجی تنظیمیں سمیت تمام سٹیک اولڈرز سکول داخلہ مہم ..

جمعرات 7 مارچ 2024 23:03

سیاسی جماعتیں، سماجی تنظیمیں سمیت تمام سٹیک اولڈرز سکول داخلہ مہم میں ہمارا ساتھ دیں، لطیف اللہ غرشین

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زیارت لطیف اللہ غرشین، ڈسٹرکٹ افیسر ایجوکیشن فیمیل فرزانہ ارباب، ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر یونیسف/ ای ایس پی معین خان پانیزئی سکول داخلہ مہم کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتیہوئے ... مزید

۔سماجی تنظیموں، طلبا تنظیموں اور باقی تمام اسٹیک اولڈر زسکول داخلہ ..

جمعرات 7 مارچ 2024 21:10

۔سماجی تنظیموں، طلبا تنظیموں اور باقی تمام اسٹیک اولڈر زسکول داخلہ مہم میں ہماریساتھ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ، لطیف اللہ غرشین

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زیارت لطیف اللہ غرشین، ڈسٹرکٹ افیسر ایجوکیشن فیمیل فرزانہ ارباب، ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر یونیسف/ ای ایس پی معین خان پانیزئی سکول داخلہ مہم کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ... مزید

Iنقل ایک ناسور ہے ، ڈپٹی کمشنر زیارت

جمعرات 7 مارچ 2024 21:10

Iنقل ایک ناسور ہے ، ڈپٹی کمشنر زیارت

ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زیارت اشراف الدین نے گورنمنٹ ڈگری کالج میں جاری نہم اور دہم کے جاری سالانہ امتحان کا اچانک دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے طلبا کے پیپر ... مزید

بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7پر ری پو لنگ کے دوران فائرنگ سے جمعیت ..

جمعرات 29 فروری 2024 22:40

بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7پر ری پو لنگ کے دوران فائرنگ سے جمعیت کے نامزد امیدوار کے بھائی سمیت 4افرادزخمی

بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7پر ری پو لنگ کے دوران فائرنگ سے جمعیت کے نامزد امیدوار کے بھائی سمیت 4افرادزخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7پر ری پو لنگ کے دوران ... مزید

زیارت ،ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی زیرصدارت انسداد پولیو مہم کے ..

جمعرات 15 فروری 2024 22:59

زیارت ،ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی زیرصدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں ڈی پیک کا اجلاس منعقد

ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی زیرصدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں ڈی پیک کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر بدر ندیم انصاری، ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی فرید اللہ پانیزئی،ڈبلیو ایچ او ... مزید

جمعیت علماء اسلام حلقہ پی بی سات پر ناقابل شکست قوت بن چکاہے، دلاورخان ..

اتوار 28 جنوری 2024 20:30

جمعیت علماء اسلام حلقہ پی بی سات پر ناقابل شکست قوت بن چکاہے، دلاورخان کاکڑ

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاورخان کاکڑ،نامزدامیدوار حلقہ پی بی سات خلیل الرحمن دمڑ، نامزدامیدوار این اے 253 نصیر احمد کاکڑ، مولوی نورالحق، مولانا جمیل احمد دوتانی نے الیکشن مہم ... مزید

و* 08 فروری کو جمعیت علمااسلام صوبہ بھر میں شاندار کامیابی حاصل کرے گی،پارٹی ..

اتوار 28 جنوری 2024 20:25

و* 08 فروری کو جمعیت علمااسلام صوبہ بھر میں شاندار کامیابی حاصل کرے گی،پارٹی رہنماء

جمعیت علمااسلام کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاورخان کاکڑ،نامزدامیدوار حلقہ پی بی 7 خلیل الرحمن دمڑ، نامزدامیدوار این اے 253 نصیر احمد کاکڑ، مولوی نورالحق،مولانا جمیل احمد دوتانی نے الیکشن مہم کے ... مزید

ہمیشہ کی طرح قبیلے نے بغیر کسی لالچ میرے اوپر اعتماد کا اظہار کیا،جرگہ ..

جمعہ 26 جنوری 2024 20:16

ہمیشہ کی طرح قبیلے نے بغیر کسی لالچ میرے اوپر اعتماد کا اظہار کیا،جرگہ میں موجود تمام قبائلی عمائدین نوجوانوں بزرگوں کا شکریہ ادا کرتاہوں،حاجی دلاورخان کاکڑ

یونین کونسل زیارت اور ٹاون کمیٹی زیارت کی جانب سے گرینڈ قبائلی جرگہ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی دلاورخان کاکڑ کی رہائشگاہ ناکس میں منعقد ہوا۔ گرینڈ قبائلی جرگے میں یونین کونسل ... مزید

کوئٹہ،پانچ سالوں میں حلقہ پی بی سات کو کھنڈرات میں تبدیل کردیاہے،دلاور ..

بدھ 17 جنوری 2024 22:55

کوئٹہ،پانچ سالوں میں حلقہ پی بی سات کو کھنڈرات میں تبدیل کردیاہے،دلاور خان

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ۔ جمعیت علمااسلام کے رہنما خلیل الرحمن دمڑ۔ ضلعی امیر مولوی نورالحق ودیگر نے زیارت کے علاقے چوتیر‘ کاژہ اور تاندونی میں حلقہ پی بی سات ... مزید

8 فروری جمعیت علماء اسلام کی کامیابی کا دن ہوگا ،دلاور خان کاکڑ

بدھ 17 جنوری 2024 22:13

8 فروری جمعیت علماء اسلام کی کامیابی کا دن ہوگا ،دلاور خان کاکڑ

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ، جمعیت علماء اسلام کے رہنماء خلیل الرحمٰن دمڑ، ضلعی امیر مولوی نورالحق ودیگر نے زیارت کے علاقے چوتیر، کاژہ اور تاندونی میں حلقہ پی بی ... مزید

جمعیت علماء اسلام مظلوم عوام کی مذہبی سیاسی پارٹی ہے ،دلاورخان کاکڑ

پیر 15 جنوری 2024 21:00

جمعیت علماء اسلام مظلوم عوام کی مذہبی سیاسی پارٹی ہے ،دلاورخان کاکڑ

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاورخان کاکڑکہاہے کہ جمعیت علماء اسلام مظلوم عوام کی مذہبی سیاسی پارٹی ہے جمعیت نے ہر دور میں عوام کی بہتر مستقبل کیلئے آواز بلند کی ہے یہی وجہ ہے کہ ... مزید

Load More