فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘کو 20 سال مکمل ہو گئے

پیر 15 اکتوبر 2018 11:30

فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘کو 20 سال مکمل ہو گئے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈ ہدایت کار کرن جوہر کی پہلی فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘کو 20سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر کو فلم انڈسٹری میں دو دہائیاں مکمل ہو گئیں،کرن جوہر نے بطور ہدایت کار 1998ء میںفلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ سے کیا ،فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان، کاجول، سلمان خان، رانی مکھری،ثنا سعید ،انوپم کھیر کے علاوہ دیگر شامل تھے۔فلم نے رکارڈ بزنس کیا تھا۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 11:30:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :