․فلم ساز و ہدایتکار جمشید جان محمد نے پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے الیکشن برائے سال21- 2020 کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

بدھ 30 ستمبر 2020 17:08

․فلم ساز و ہدایتکار جمشید جان محمد نے پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے الیکشن برائے سال21- 2020 کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2020ء) فلم ساز و ہدایتکار جمشید جان محمد نے پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے من گھڑت الیکشن برائے سال21- 2020 کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاہے۔

(جاری ہے)

فلمساز و ہدایتکار جمشید جان محمد نے پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے من گھڑت الیکشن برائے سال21- 2020 کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔جمشید جان محمد نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ الیکشن کارروائی کی جانچ کی جائے جس میں انتظامیہ نے اپنے من پسند افراد کو نوازنے کے لئے الیکشن پروٹوکول کو بائی پاس کیا جس پر ہائی کورٹ نے پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن سے الیکشن کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیاہے۔

وقت اشاعت : 30/09/2020 - 17:08:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :