
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
بدھ 30 اپریل 2025 22:26

(جاری ہے)
دوسری جانب بھارتی اور پاکستانی شوبز شخصیات بھی کشیدگی کے دوران اپنے اپنے ملک کی حمایت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔
اب سینئر اداکار جاوید شیخ کا ایک بیان وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر ممکنہ حملے پر ہندوستان کو جواب دیتے دکھائی دیے۔وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے کے ا?دھے گھنٹے کے بعد ہی بھارت نے پاکستان پر الزام لگایا جو کہ غلط بات ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے کی درج کردہ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف ا?ئی ا?ر) میں شواہد کے بغیر ہی پاکستان کا نام شامل کرلیا گیا۔جاوید شیخ نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا کہ اگر بھارت نے کسی طرح کی بھی جارحیت کی تو اسے حملے کا سخت جواب دیا جائے گا۔جاوید شیخ کی جانب سے بھارتی حکومت کے خلاف دیے گئے سخت بیان پر صارفین نے ان کی تعریفیں کیں اور لکھا کہ ہر شوبز شخصیت کو ملک کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.