
نئی پاکستانی فلم " ویلکم ٹو پنجاب" کی ٹریلر لانچنگ تقریب مقامی سینما میں سجائی گئی
شوبز انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
عمر جمشید
جمعہ 6 جون 2025
18:08

(جاری ہے)
فلم میں دو نئے چہروں عادی خان اور زارا حیات کو متعارف کروایا ہے۔ فلم کے ذریعے ممتاز بیگم کا کم بیک ہورہا ہے۔ فلم میں خوبصورت لوکیشنز ،جاندار ڈائیلاگز اور پنجاب کی ثقافت کے رنگ نمایاں ہیں۔
۔فلمساز صفدر ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم 14 اگست کے پر مسرت موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ہدایتکار سید نور نے فلم کے ٹریلر کی تعریف کی اور دعا کی کہ شہزاد رفیق اور صفدر ملک کی اس فلم کو کامیابی ملے۔فلم کی اسٹار کاسٹ میں اداکار عدنان صدیقی، ساجد حسن، جاوید شیخ، افتخار ٹھاکر، قیصر پیا، اداکارہ بشری انصاری اور ممتاز سمیت دیگر شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف گلوکار اور قوال استاد نصرت فتح علی خان کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
ندا یاسر کے شو میں بشریٰ انصاری اور فیصل قریشی کی نامناسب گفتگو، صارفین برہم
-
ندا یاسر کے شو میں بشری انصاری اور فیصل قریشی کی نامناسب گفتگو، صارفین برہم
-
ایونٹ آرگنائزر علی خان نے ثقافتی تقریبات کا آغاز کردیا
-
گلوکار و رائٹر عظیم ڈار کی چودہ اگست کے موقع پر جشن آزادی میوزیکل شو میں شاندار پرفارمنس شائقین سے بھرپور پذیرائی حاصل
-
استاد نصرت فتح علی خان کی برسی کل (ہفتہ کو)منائی جائے گی
-
ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت اداکاراوں کی فہرست میں شامل
-
خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان، ہمایوں اشرف نے تلخ سچائی بیان کردی
-
کم عمر لڑکوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز، فضا علی نے شو میں وینا ملک کی کلاس لے لی
-
اداکارہ صائمہ نور نے فٹنس کیلئے جم جوائن کر لیا
-
نیٹ فلکس سیریز ویڈنس ڈے سیزن 2 پارٹ 2 کا ٹریلر، پرنسپل ویمز کی واپسی
-
عالیہ بھٹ ویڈیو بنانے والے پاپا رازی کیمرہ مین پر برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.