جو ن لیگ کو سلام کر لے لوگ اسے ووٹ نہیں دیتے
تسلیم کرتا ہوں لوگوں نے ہمیں اور ن لیگ کو بھی ووٹ نہیں دیا، الیکشن کو قطعاً شفاف نہیں مانتے، سمبڑیال ضمنی الیکشن کے نتائج پر ندیم افضل چن کا ردعمل
محمد علی
پیر 2 جون 2025
21:00

(جاری ہے)
میں تسلیم کرتا ہوں لوگوں نے ہمیں ن لیگ کا ساتھ دینے کی وجہ سے ووٹ نہیں دیا، انتخابی مہم میں لوگ کہتے تھے آپ حکومت کے اتحادی ہیں ، ان کے ساتھ چلیں یا خلاف، لوگ کہتے تھے کہ آپ ن لیگ کو چھوڑ دیں ہم آپ کو ووٹ دیں گے۔
ندیم افضل چن نے کہا کہ ن لیگ کا جو ساتھ دیتا ہے عوام ان کو ووٹ نہیں دیتی، میں سمجھتا تھا وزیراعلی کام کررہی ہیں اربوں روپے لگارہی ہیں لیکن یہ تمام دکھانے کے لئے ہے، کسان کی تین فصلیں رل گئی ہیں، پنجاب زراعت پر منحصر کرتا ہے، لوگوں کی مشکلات ہیں ، ہمارے پاس جواب نہیں تھا ہسپتال کیوں پرائیویٹائز ہورہے ہیں، لوگوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیا لیکن ن لیگ کو بھی ووٹ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہماری سرکاری مشینری ہوتی تو ہم بھی 45 ہزار ووٹ بنالیتے،جو کہتے ہیں الیکشن جیت گئے ہیں ان کو جیت مبارک ہو لیکن الیکشن شفاف نہیں ہے یہ پولنگ باکس بھی اٹھا کر لے گئے، اس الیکشن سے اگلے الیکشن کی جہدوجہد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن عوام کو مشکلات میں کیوں ڈالتا ہے؟ لیٹر جاری کردیا کرے، اگر ہم سے کوئی ثبوت مانگے تو دکھا دیں گے، پیپلز پارٹی ایک جمہوری جماعت ہے جہدوجہد جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں

وریو خاندان کے مرحومین کی سالانہ برسی مورخہ 15 جون 2025 بروز اتوار کو وریو ہائوس سیالکوٹ کینٹ میں منائی ..

سیالکوٹ پولیس کی موبائل خدمت مرکز وین کی موضع مراکیوال کی عوام کو 14 مختلف سہولیات فراہمی

ڈی پی اوسیالکوٹ کا محرم الحرام کے مقدس مہینہ میں امن و امان کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں مجالس و ماتمی ..

ضلعی امن کمیٹی سیالکوٹ کا اجلاس، محرم الحرام کے دوران قیامِ امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر زور

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کا سیالکوٹ کا دورہ

سیالکوٹ، سالانہ عرس حضرت بابا ملک شاہ ولی دربار عالیہ اگوکی شریف 19 جون سے شروع ہو گا

مراکز صحت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پی ایس)

اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران کی انسپکشن کے نظام کو ڈیجیٹلائز کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ

پولٹری فارمرز مرغیوں کو بیماریوں سے بچانے کےلئے حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنائیں، ڈاکٹر عقیل ..

سپرنٹنڈنگ انجینئر گیپکو سرکل سیالکوٹ کی کھلی کچہری، شکایات کےازالہ کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات ..

سیالکوٹ،پولیس موبائل خدمت مرکز وین سے جنگ موڑکے شہریوں نے 14 مختلف سہولیات سے استفادہ حاصل کیا،ترجمان ..

اے سی پسرور کا ہسپتال و شہر کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق