شدید دھند اور موسم خرابی کے باعث اندرون اوربیرون ملک ملک سے آنے او رجانے والی 10پروازیں منسوخ ،16تاخیر کا شکار

مسافر ٹرینوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر رہا،متعدد ٹرینیں مقررہ وقت سے ڈیڑھ سے پانچ گھنٹے تک تاخیر کا شکار رہیں

بدھ 1 جنوری 2020 14:30

شدید دھند اور موسم خرابی کے باعث اندرون اوربیرون ملک ملک سے آنے او رجانے والی 10پروازیں منسوخ ،16تاخیر کا شکار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2020ء) شدید دھند اور موسم خرابی کے باعث اندرون اور بیرون ملک سے آنے او رجانے والی 10پروازیں منسوخ جبکہ 16تاخیر کا شکار رہیں۔ پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 313 ساڑھے تین گھنٹے ،پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 650 ڈیڑھ گھنٹہ ،پی آئی اے کی دبئی جانے والی پرواز 203 ڈیڑھ گھنٹہ ،پی آئی اے کی لندن سے آنے والی پرواز 757 ایک گھنٹہ ،کویت ائیر لائنز کی کویت جانے والی پرواز 502 دو گھنٹے ،پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز 763 چالیس منٹ ،اتحاد ائیر لائیز کی ابوظہبی جانے والی پرواز 242 ایک گھنٹہ دس منٹ ،قطر ائیر لائنز کی دوحہ جانے والی پرواز 621 چالیس منٹ ،سعودی ائیر کی جدہ جانے والی پرواز 733 دو گھنٹے پانچ منٹ ،پی آئی اے کی دبئی سے آنے والی پرواز 204 ایک گھنٹہ ،پی آئی اے کی دوحہ سے آنے والی پرواز290 تین گھنٹے ،پی آئی اے کی ریاض سے آنے والی پرواز 726 تین گھنٹے چالیس منٹ ،سعودی ائیر کی جدہ سے آنے والی پرواز 732 ایک گھنٹہ دس منٹ ،بلیو ائیر لائنز جدہ سے آنے والی پرواز 471 چار گھٹنے ،پی آئی اے کی دوحہ سے آنے والی پرواز 290 دو گھنٹے جبکہ پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز 860 چالیس منٹ تاخیر کا شکار رہی۔

(جاری ہے)

ناس ائیر لائنز کی دمام سے آنے والی پرواز 883 ،ناس ائیر لائنز کی ریاض سے آنے والی پرواز 317 ،پی آئی اے کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 264 ،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 312 ،سعودی ائیر کی جدہ سے آنے والی پرواز 734 ،ناس ائیر لائنز کی دمام جانے والی پرواز 884 ،ناس ائیر لائنز کی ریاض جانے والی پرواز 318 ،پی آئی اے کی اوسلو جانے والی پرواز 758 اورسعودی ائیر کی جدہ جانے والی پرواز 735 منسوخ کر دی گئی۔

شدید دھند کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول بھی بری متاثر رہا۔قراقرم ایکسپرس ساڑھے 5گھنٹے ،کراچی ایکسپریس 5گھنٹے تاخیر ،بزنس ایکسپریس ساڑھے 3 گھنٹے ،ملت ایکسپریس 3گھنٹے ،علامہ اقبال ایکسپرس ڈھائی گھنٹے ،جعفر ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،اکبر ایکسپریس 2 گھنٹے ،شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے ،تیز گام2گھنٹے جبکہ عوام ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات