محکمہ موسمیات کی ملک میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی

ہفتہ 11 جنوری 2020 12:06

محکمہ موسمیات کی ملک میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2020ء) صوبہ بلوچستان میں اکثر مقامات پر کل اتوار کو بارش اور پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے۔ اس دوران گوادر ، کیچ ، پنجگور ، چاغی ، کوئٹہ ، مستونگ اور قلات اضلاع میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ موسلا دھار بارش سے تربت ، کیچ ، پنجگور ، قلات کوئٹہ اور ژوب میں طغیانی کا خد شہ ہے اس دوران کوئٹہ ، ہرنائی ،زیارت اور پشین اضلاع میں بھی شدید برف باری کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے پیر تک چترال ، دیر ، سوات ، شانگلہ ، بونیر ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، کوہستان ، وادی نیلم ، باغ اور حویلی کے اضلاع میں بھی شدید برف باری کا امکان ہے۔ مری اور گلیات میں بھی اس دوران شدید برف باری ہوسکتی ہے۔ اس دوران مالاکنڈ ، ہزارہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ اس دوران خیبرپختونخوا ، پنجاب ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے تمام اضلاع میں اکثر مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے ساتھ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے اتوارسے سندھ کے اضلاع میں بھی بارش کا امکان ہے۔ اس دوران تمام متعلقہ حکام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش