ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 25 جنوری 2020 20:10

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات نے (کل)اتوار کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک تاہم شمالی بلوچستان، وسطی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع آبر آلودرہنے کیساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔

(جاری ہے)

موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں شدید سرد رہاتاہم شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب کے بعض اضلاع اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔

اس دوران کالام، اسکردو، استور، بگروٹ اور گوپیس میں برفباری بھی ریکارڈ ہوئی۔سب سے زیادہ بارش بلوچستان:کوئٹہ (شہر08، سمنگلی07)، قلات 02، خیبر پختونخوا: کالام 04، میرکھنی 03، گلگت بلتستان: بگروٹ، اسکردو03، گوپیس 02ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔جبکہ برفباری کالام ، اسکردو02، استور، بگروٹ 01، گوپیس 0.2 انچ) ہوئی ۔ہفتہ کوریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: ا سکردو منفی 20، استور منفی 12 ، پارا چنار ،بگروٹ ،گو پس منفی 11،ہنزہ منفی 07، کالام منفی 06اور راولا کوٹ میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات