ڈسکہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی عمران نیازی کے لئے عبرت ناک شکست کا واضح پیغام ہے ،عبدالغفور بٹ

پیر 12 اپریل 2021 20:14

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) پاکستان مسلم لیگ ن سٹی یوتھ ونگ کے سابق صدر و رہنما عبدالغفور بٹ نے سیالکوٹ ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی عمران نیازی کے لئے عبرت ناک شکست کا واضح پیغام ہے جبکہ ڈسکہ عوام نے ثابت کردیا میاں نواز شریف آج عوام وزیر اعظم ہے جعلی صادق اورامین کو چاہئے کہ وہ عوام کے فیصلہ کو تسلیم کرتے ہوئے خود ہی عوام کی جان چھوڑ دے ،پاکستان کی عوام نے جعلی تبدیلی کو مسترد کر کے رکھ دیا ہے۔

جہانگیر ترین کا بیان نیازی حکومت کے خلاف کھولی چارج شیٹ ہے ، جہانگیر ترین کے جہاز نے پنجاب کی حکومت بنائی جس نے عوام کا آٹا اور چینی کھائی اور اربوں کمائے ،آپ اپنے ساتھ آنے والے اراکین اسمبلی سے استعفے ،ْدلوائیں ،جہانگیر ترین کو سب پتہ ہے کہ کون ان کیخلاف کارروائی کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جعلی تبدیلی عوام کے لئے کسی معاشی عذاب سے کم نہیں ۔

نیازی حکومت فیل ہوچکی ہے عوام کو رمضان شریف میں بھی کوئی ریلیف نہیں ملے گا ۔نیب سیاسی انجینئرنگ کا ادارہ ہے ،وہ دن دور نہیں۔نا لائق حکمرانوں نے ملکی سیاست کو ذاتی کاروبار بنایا ہوا ہے۔عمران خان مسلسل قوم سے جھوٹ بول کر احتساب اور انصاف کے نام پر سنگین مذاق کر رہا ہے۔ جب نیب کا ہاتھ عمران خان کے گریبان تک بھی ہو گا ۔فیصل آباد میں 85 روپے فی کلو کہاں چینی مل رہی ہے ۔پاکستان زرعی ملک ہوتے ہوئے بھی گندم درآمد کر رہا ہے ۔گذشتہ سال چینی برآمد کی گئی،آج عواام میاں شہباز شریف اور نواز شریف کو یاد کررہی ہے انشاء اللہ میاں نوازشریف پاکستان واپس آئیں اور پھر ملک ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہوگا

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش