عمرانی دور میں غریبوں کی زندگی تنگ ہوگئی، جاوید یوسف

ْ عمرانی آمریت کے خلاف جنگ میںمسیحی جیالے ہراول دستہ بنیں گے ،رہنماپیپلزپارٹی منارٹی ونگ

اتوار 23 جنوری 2022 17:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء) پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ کے رکن جاوید یوسف نے کہا کہ عمرانی حکومت نے آئی ایم ایف اے سے 170 ارب روپے کا قرضہ لے کر منی بجٹ کی آڑ میں پاکستان کے غریب عوام پر 322ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا ہے اور ہر روز بڑھتی ہوئی میں ہوئی مہنگائی کا بھی خیال نہیں کیا، ان خیالات کا اظہار انھوںنے کشمیر کالونی میں منارٹی ونگ کے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر انہوں نے کہ موجودہ عمرانی دور میںغریبوں کی حیات زندگی کے ہر آنیوالے دن مزید تنگ ہوتی جارہی ہے اور لوگ خود کشی کرنے پر مجبور ہورہے ہیں اور حکمران ڈھیٹ بن کر اقتدار پر براجماں ہیں، پیلپز پارٹی کے سینئر مسیحی رہنما جاوید یوسف نے مسیحی جیالوں سے مخاطب کرتے ہوئے کا کہ ملک پر چھائی ہوئی بدترین عمرانی آمریت کے خلاف جنگ میںمسیحی جیالے ہراول دستہ بنیں اور لانگ مارچ میں بھرپور حصہ لیں، انہوں نے کہا کہ ماضی کے ہر برے حالات کے دوارن پیپلز پارٹی کی قیادت نے ملک کو خوش اسلوبی سے سنبھالا ہے، آج بھی پاکستان کے عوام کی نظریں بلاول بھٹو زرداری کی منتظر ہیں، حکمرانوں کو چاہیئے کہ عوام کے عظیم تر مفاد میں ملک کا اقتدار پیپلز پرٹی کے حوالے کردیںاسی میں ملک کااستحکام اور غریبوں کی بقا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..