ہتھیار واپس لینے پر پولیس نے غلیل اور پتھر اٹھا لیے
بدھ 11 جولائی 2018 00:00
الواراڈو پولیس ڈیپارٹمنٹ میں 130 افراد کام کرتے ہیں۔ ان میں سے 30 افراد سے اسلحہ واپس لیا گیا۔ میکسیکو کی ریاست ویراکروز کے گورنر میگوئل اینجل یونزلیناریز کا کہنا ہے کہ دوسری میونسپلٹیوں میں بھی ایسے ہی اقدامات کیے جائیں گے۔ متاثرہ پولیس افسران نے گورنر کے اس فیصلے پر کافی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غیر مسلح ہو کر وہ علاقے میں موجود مجرمان سے نہیں نپٹ سکتے۔
الواراڈو کے میئر بوگر ریوز نے مقامی پولیس افسران کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے پر احتجاج کیا ہے۔ انہوں نے ایک علامتی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں غیر مسلح ہونے والے افسران کو غلیل اور پتھر دئیے گئے۔
(جاری ہے)
گورنر کا کہنا ہے کہ الواراڈو کے غیر مسلح پولیس افسران اپنی ملازمت جاری نہیں رکھ سکیں گے کیونکہ غلیل اور پتھر کوئی ہتھیار نہیں، جن سے مجرمان کا مقابلہ کیا جائے۔
میکسیکو کے سوشل میڈیا پر پولیس کو غلیلوں اور پتھروں سے مسلح کیے جانے کی تصویریں وائرل ہو گئیں ہیں۔
یہ پہلی بار نہیں جب میکسیکو کی پولیس نے غلیلوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا شروع کیا ہے۔2007 میں میکسیکو کے سرحدی شہر تیجوانا میں فوج نے منشیات کے سمگلروں سے تعلقات کے الزام پر پولیس افسران کے ہتھیار اپنے قبضے میں لے لیے تھے۔ تب پولیس آفسران کو شہر میں امن قائم کرنے کے لیے 60 غلیلیں اور پتھر دئیے گئے تھے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-