- Home
- Weird
- مونچھیں ہوں تو گیدربیاس جیسی ہوں ورنہ نہ ہوں۔ گیدربیاس جی کی مونچھیں 30 سالوں میں 22 فٹ لمبی ہو ..
مونچھیں ہوں تو گیدربیاس جیسی ہوں ورنہ نہ ہوں۔ گیدربیاس جی کی مونچھیں 30 سالوں میں 22 فٹ لمبی ہو گئیں
امین اکبر جمعہ 28 ستمبر 2018 23:28
بیکا نیئر ، راجھستان سے تعلق رکھنے والے گیدر ویاس کی مونچھوں کے بارے میں جان کر آپ نتھو لال جی کی مونچھیں بھول جائیں گےا ور کہیں گے ”مونچھیں ہوں تو گیدر ویاس جی جیسی ہوں ،ورنہ نہ ہوں“۔
58سالہ گیدر ویاس کی مونچھیں بھارت ہی نہیں ، دنیا میں سب سے بڑی ہیں۔ ان کی دونوں طرف کی مونچھوں کی کل لمبائی 22 فٹ ہے۔
اپنی مونچھیں کی وجہ سے گیدر ویاس علاقے کی مشہور ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔
گیدر ویاس 1985 سے اپنی مونچھیں بڑھا رہے ہیں۔ طویل ترین مونچھوں کا عالمی ریکارڈ پہلے بھی بھارت کے پاس ہیں۔ رام سنگھ نامی بھارتی شہری کی مونچھوں کی لمبائی 18.5 فٹ ہے لیکن گیدر ویاس کی مونچھیں ان سے بھی 3.5 فٹ زیادہ طویل ہیں۔
(جاری ہے)
سرکاری ملازمت کرنے والے گیدر ویاس کے دن کا آغاز مونچھوں کی دیکھ بھال سےہی ہوتا ہے۔
انہوں نے بلغارین ٹی بی ٹی وی کو بتایا کہ 22 فٹ کی مونچھیں رکھنا کوئی آسان کام نہیں۔ ان کی دیکھ بھال پر ہر روز 2 سے 3 گھنٹے لگتے ہیں۔ گیدر ویاس نے بتایا کہ وہ ساری زندگی اپنی مونچھیں بڑھاتے رہیں گے۔ انہوں نے پچھلے 33 سالوں میں کبھی بھی اپنی مونچھیں نہیں کٹوائیں۔ وہ اپنی مونچھوں کو سال میں ایک بار دھوتے ہیں لیکن کوئی شیمپو استعمال نہیں کرتے کیونکہ وہ کسی کیمیکل کے استعمال پر یقین نہیں کرتے۔وہ مونچھیں خشک رکھنے کے لیے دہی اور لیموں کا استعمال کرتےہیں۔ وہ جب نہاتے ہیں تو مونچھوں کے گرد کوئی تھیلا لپیٹ لیتےہیں۔مونچھون کی تراش خراش کے لیے وہ ہفتے میں ایک بار اپنے دوست حجام کے پاس جاتے ہیں ۔
گیدر ویاس کا کہنا ہے کہ لمبی مونچھوں کی وجہ سے وہ آئس کریم کے ساتھ دیگر بہت سی چیزیں نہیں کھا سکتے۔ وہ جو کچھ کھاتے ہیں، اس کے لیے بھی انہیں چمچ استعمال کرنا پڑتا ہے۔
گیدرویاس کے بیٹے شیو ویاس کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے والد کی مونچھویں پر فخر ہے۔ ان مونچھوں کی وجہ سے پورے خاندان کو ہر جگہ عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-