رضا کار فائر فائٹر نے بوریت سے بچنے کے لیے خود ہی گھروں کو آگ لگا دی
امین اکبر پیر 7 جنوری 2019 23:52
مغربی پنسلوینیا کے رضا کار فائر فائٹر پر دو گھروں کو آگ لگانے کے بعد آگ زنی، مجرمانہ شرارت اور املاک کو خطرے میں ڈالنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
پچھلے ماہ پٹسبرگ سے 8 میل دور منہال میں ایک مقامی فائر فائٹر رضا کار ریان لاؤبہام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ریان پر الزام ہے کہ اس نے 3 اور 10 دسمبر کو دو گھروں کو آگ لگا دی تھی۔ عینی شاہدین کے انٹرویو لینے اور سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے پر حکام نے مرکزی ملزم کے طور پر ریان کو شناخت کر لیا۔
10 دسمبر کو پولیس اور فائر فائٹرز کو کرافورڈ ایونیو کے 100 بلاک میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ گھر کی مالکن نے سب سے پہلے پہنچنے والے فائر فائٹر کو بتایا کہ وہ کاؤچ پر سو رہی تھی کہ دھوئیں کی گہری چادر اور آگ آوازوں کی وجہ سے جاگ گئیں۔
(جاری ہے)
سیکورٹی کیمروں کی فوٹیج دیکھنے پر پولیس کا شک ریان پر ہی گیا۔ تفتیش میں ریان نے بھی تسلیم کیا کہ یہ آگ گیسولین اور پیپر ٹاؤل کی مدد سے اس نے ہی لگائی تھی۔ ریان پر پانچ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیاہے۔ 2 لاکھ ڈالر کی ضمانت کا بندوبست نہ کرنے پر اسے کاؤنٹی کی جیل بھجوا دیا گیا ہے۔
امریکا کی نیشنل والنٹیئر کونسل نےبتایا کہ پورے ملک میں ہر سال جان بوجھ کر آگ لگانے کے 100 کیس سامنے آتے ہیں۔ ان سب کیسز میں سے اکثرواقعات بوریت کی وجہ سے سامنے آتے ہیں۔ بہت سےکیسز میں آگ لگانے والے فائر فائٹرز کا مقصد آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے بعد سب سے پہلے پہنچ کر شاباش حاصل کرنا ہوتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-