- Home
- Weird
- سمندری طوفان ڈوریان کے دوران ایک خاتون نے اپنے گھر کے دروازے 97 کتوں کو پناہ دینے کے لیے کھول ..
سمندری طوفان ڈوریان کے دوران ایک خاتون نے اپنے گھر کے دروازے 97 کتوں کو پناہ دینے کے لیے کھول دئیے
امین اکبر منگل 3 ستمبر 2019 23:54
سمندری طوفان ڈوریان نے بہاماس میں کافی تباہی مچائی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین بہاماس کی ایک خاتون کی کافی تعریف کر رہے، جنہوں نے طوفان کے دوران 97 کتوں کو بچانے کے لیے اپنے گھر میں پناہ دی۔
چیلا فلپس ، منیجر وائس لیس ڈاگز آف ناساؤ، بہاماس، نے فیس بک پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں اُن کے گھر کو ہر سائز اور ہر طرح کے کتوں سے بھرا ہوا دکھایا گیا ہے۔
مس فلپس نے اتوار کوایک فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ اُن کے گھر میں اس وقت 97 کتے ہیں، جن میں سے 79 اُن کے ماسٹر بیڈ روم میں ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کسی بھی کتے نے اُن کے بستر پر چھلانگ نہیں لگائی۔مس فلپس نے بتایا کہ انہوں نے کتوں کے لیے میوزک لگایا اور اے سی بھی چلا دیا۔
(جاری ہے)
مس فلپس کی دو دن پہلے کی جانے والی پوسٹ 44ہزار بار شیئر ہوئی ہے اور اس پر 64 ہزار سے زیادہ ری ایکشنز آئے ہیں۔ اس پوسٹ کو دیکھ کر بہت سے لوگوں نے مس فلپس کو عطیات کی پیش کش کی بھی ہے۔
سمندری طوفان ڈوریان کو پانچویں درجے کا طوفان قرار دیا گیا ہے۔اتوار کو اس طوفان سے بہاماس میں سیلاب آیا گیا اور تیز ہوائیں چلیں۔ منگل کو سمندری طوفان کا زور کم ہوگیا اور یہ بہاماس سے امریکا کے جنوب مشرق ساحل کی طرف بڑھنے لگا۔ یہ جلد ہی فلوریڈا، جارجیا، جنوبی اور شمالی کیرولائنا سے ٹکرا جائے گا۔ امریکا کے ساحلی علاقوں میں رہنے والے لاکھوں افراد اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-