- Home
- Weird
- اطالوی کمپنی نے عالمی وبا کے دوران ساحل سمندر پر لطف اندوز ہونے کے لیے انوکھا حل پیش کر دیا
اطالوی کمپنی نے عالمی وبا کے دوران ساحل سمندر پر لطف اندوز ہونے کے لیے انوکھا حل پیش کر دیا
امین اکبر اتوار 19 اپریل 2020 23:54
کووڈ-19 کی عالمی وبا نے اٹلی کی سیاحت کی صنعت کو بالکل تباہ کر دیا ہے لیکن موڈینا کی ایک کمپنی نیووا نیون نے حال ہی میں شفاف پکسل گلاس کیوبیکل کا انوکھا ڈیزائن متعارف کرایا ہے۔ انہیں ساحل سمندر پر نصب کر کے سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے لوگ سمندر کے نظارے سے محظوظ ہو سکتے ہیں۔یہ بڑے سائز کے شفاف باکس لوگوں کو ایک دوسرے سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
(جاری ہے)
ان کیوبیکل کی اونچائی 2 میٹر اور ہر طرف سے چوڑائی 4.5 میٹر ہے۔ہر ایک کیوبیکل میں دو بستر اور ایک بڑی چھتری نصب ہو سکتی ہے، اس کے بعد بھی اس میں چلنے پھرنے کے لیے جگہ ہوگی۔
کمپنی نے ابھی اس کا تصور پیش کیا ہے۔ یہ ابھی تک ڈیزائننگ کے مرحلے میں ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی سے بیرون ملک سے کئی آرڈر مل گئے ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ انہیں عام پکسل گلاس سے نہیں بنایا گیا ہے بلکہ یہ الٹراوائلٹ شعاعوں کو بھی روک سکتے ہیں۔ان میں سینیٹائزر ڈسپنسر بھی ہیں اور ان کی کھلی چھت ہونے کی وجہ سے اس میں گرمی بھی نہیں ہوگی۔اٹلی کے بہت سی دیگر کمپنیوں ، جو ساحل سمندر کا انتظام سنبھالتی ہیں، نے اس طرح کے باکس کو ناپسند کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں اٹلی میں ان کا نصب کرنا ممکن نہیں ہے۔
توقع ہے کہ ان باکسز کی پہلی کھیپ تین ہفتوں تک تیار ہو جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-