سپین کے شہریوں نے سخت لاک ڈاؤن میں گھر سے باہر نکلنے کا انوکھا قانونی طریقہ اختیار کر لیا
امین اکبر پیر 27 اپریل 2020 23:55
سپینش نیشنل پولیس نے جمعے کو ایک تصویر ٹوئٹ کی، جس میں ایک شخص کو مچھلی کے برتن کے ساتھ گھومتے دکھایا گیا۔ یہ ٹوئٹ کافی وائرل ہوگیا۔دوسروں کو خبردار کرنے کے لیے پولیس نےا س شخص کو جرمانہ بھی کر دیا۔
(جاری ہے)
اس کے بعد ٹوئٹر پر بہت سی ایسی تصاویر شیئر کی گئی، جن میں لوگوں کو مرغیوں اور دوسرے جانوروں کے ساتھ گھومتے دکھایا گیا تھا۔
مارچ کے شروع میں ایک ایسے شخص کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی، جو ایک کھلونا کتے کو گھما رہا تھا۔
بی بی سی کے مطابق سپین میں اتوار سے لاک ڈاؤن میں کچھ نرمی کی گئی ہے۔ 6 ہفتوں کے بعد پہلی بار 14 سال سے کم عمر بچوں کو گھروں سے باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔لاک ڈاؤن کی دوسری پابندیاں اسی طرح برقرار ہیں اور بچوں کے سکول بھی تاحال بند ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-