پاکستان تحریک انصاف نے ڈورے مون کارٹون پر پابندی کے لیئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 3 اگست 2016 15:33

پاکستان تحریک انصاف نے ڈورے مون کارٹون پر پابندی کے لیئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 اگست 2016ء) :پاکستان تحریک انصاف نے ڈورے مون کارٹون پر پابندی عائد کروانے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرواید ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قرارداد پی ٹی آئی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی ملک تیمورمسعود کی جانب سے جمع کروائی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ڈورے مون کارٹونز بچوں کی ذہنی نشوونما پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ڈورے مون جیسے فضول کارٹونز پر یا تو پابندی عائد کرے یا پھر ایسے کارٹونز کو نشر کرنے کے لیے ایک وقت مخصوص کرے۔

Browse Latest Weird News in Urdu