Dhulai Ki Mansooba Bandi - Article No. 1756
دھلائی کی منصوبہ بندی - تحریر نمبر 1756
گھر کے تمام میلے کپڑے آپ ایک ٹوکری میں جمع کرتی جائیں جس روز یا جس وقت آپ نے دھونے ہوں آپ کو کسی قسم کی دقت پیش نہ آئے جس روز کپڑے دھونے ہوں انہیں نکال لیں الماریوں میں بھی دیکھ لیں کہ کوئی میلا کپڑا نہ رہ گیا
منگل 6 فروری 2018
کام کی منصوبہ بندی:کام کی مناسب منصوبہ بندی کرنے سے خاتون خانہ بہت سے وقت اور قوت کی بچت کرسکتی ہے کام شروع کرنے سے پہلے تمام چیزوں کو ترتیب دے لیں اور ضرورت کی چیزوں کا مہیا کرلیں،
اکٹھا کرنا اور چھانٹنا:گھر کے تمام میلے کپڑے آپ ایک ٹوکری میں جمع کرتی جائیں جس روز یا جس وقت آپ نے دھونے ہوں آپ کو کسی قسم کی دقت پیش نہ آئے جس روز کپڑے دھونے ہوں انہیں نکال لیں الماریوں میں بھی دیکھ لیں کہ کوئی میلا کپڑا نہ رہ گیا ہو ہنگر اور کھونٹیوں پر سے بھی دیکھ کر اُتارلیں پھر انہیں چار حصوں میں تقسیم کرلیں۔
۱۔اونی کپڑے
۲۔ریشمی کپڑے
۳۔رے ان کے کپڑے
۴۔کاٹن اور لینن کے کپڑے
سفید اور رنگین کپڑے علیحدہ علیحدہ کرلیں اگر کچھ کپڑے بہت زیادہ میلے ہوں تو انہیں قدرے صاف کپڑوں سے بھی علیحدہ کرلیں۔
(جاری ہے)
مرمت کرنا:کپڑوں میں اُدھڑئے ہوئے اور پھٹے ہوئے حصوں کی مرمت کرلیں یا رفو کرنا ہے تو رفو کرلیں۔
داغ دھبوں کو دور کرنا:کپڑوں پر اگر داغ دھبے موجود ہوں تو ان کو کپڑے کی نوعیت کے مطابق مناسب اشیا کے استعمال سے دور کرلیں(داغ دور کرنے کا ذکر آگئے آئے گا)اب دھونے سے پہلے اگر لباس میں زپ وغیرہ ہے تو مضبوطی سے بند کرلیں کف اور کالر کھول لیں رنگین کپڑوں کو الٹا کرلیں
Browse More Clothing Tips for Women
گلابی رنگ کا انتخاب کریں
Gulabi Rang Ka Intekhab Karen
موسمِ سرما میں دیسی ملبوسات کے ٹرینڈز
Mausam E Sarma Mein Desi Malbosat Ke Trends
پشمینہ اور مخمل کی شال
Pashmina Aur Makhmal Ki Shawl
میکسی اور گاؤن
Maxi Aur Gown
فلورل فراک اور میکسی
Floral Frock Aur Maxi
پیلے رنگ کا انتخاب کریں
Peele Rang Ka Intikhab Karen
کالے رنگ کا سحر کبھی نہ ٹوٹ سکا
Kale Rang Ka Sehar Kabhi Na Toot Saka
سیاہ لباس کے ساتھ جوتوں اور جیولری کا بھی خیال رکھیں
Siyah Libas Ke Sath Jooton Aur Jewelry Ka Bhi Khayal Rakhain
تر و تازہ چہرہ اور دلکش ملبوسات
Tar O Taza Chehra Aur Dilkash Malbosat
سرخ قرمزی رنگ شاہانہ شخصیت کا آئینہ دار
Surkh Qarmazi Rang Shahana Shakhsiyat Ka Aaina Dar
دھنک رنگ پہناوے
Dhanak Rang Pehnawe
کُرتا اینڈ چُوڑی دار پاجامہ
Kurta And Churidar Pajama