بند کریں
خواتین مضامینخوبصورتیگردن کی صفائی

مزید خوبصورتی

پچھلے مضامین - مزید مضامین
گردن کی صفائی
ایک چٹکی ہلدی ملا کر پیسٹ بنالیں اس سے گردن کا مساج کریں
گردن کی صفائی
ایک لیموں کا چھلکا تقریباً آدھا کپ پانی میں اُبال کر ٹھنڈا کرلیں اب اس میں 4 کھانے کے چمچے بیسن یا اتنی ہی مقدار میں جو کا آٹا اور ایک چٹکی ہلدی ملا کر پیسٹ بنالیں اس سے گردن کا مساج کریں اور پانی سے دھونے کے بعد کسی کریم میں چند قطرے عرق گلاب ملا کر لگائیں یہ مساج ایک ہفتہ مسلسل کریں اس سے گردن کی سیاہی دور ہوتی ہے۔

(0) ووٹ وصول ہوئے