Sabzion Se Jild Ki Shadabi Barhayen
سبزیوں سے جلد کی شادابی بڑھائیں

سبزیاں انسانی صحت کیلئے مفید ہیں،انہیں سلاد کے طور پر استعمال کریں تو ان کے فوائد دیگر غذا سے زیادہ ہوتے ہیں ،اسی طرح ان کاجوس بھی چہرے کی جلد کیلئے بہت مفید ہوتا ہے۔موسم خواہ گرمی کاہو یا سردی کاسبزیوں کے زیادہ استعمال سے جلد کو صحتمند اور بارونق رکھا جاسکتا ہے۔
(جاری ہے)
اس مقصد کیلئے اپنی خوراک سے مرغن اور پروٹین سے بھرپور غذاؤں میں کمی لاتے ہوئے سبزیوں کوشامل کریں۔
گوشت،مچھلی،انڈے ،تلی ہوئی اشیااور دالوں کی بجائے سبزیوں کااستعمال نہ صرف آپ کو صحتمند رکھتا ہے بلکہ اس سے آپ کی جلد بھی صحتمند اور کھلی کھلی رہتی ہے۔سبزیوں کوبطور ماسک یاسبزیوں کوپھلوں کے ساتھ ملاکر بھی استعمال کرسکتی ہیں۔جلد کی خوبصورتی کیلئے سب سے مفید ٹماٹر ہے۔ٹماٹر کونہ صرف مختلف ڈشز میں استعمال کرنا چاہئے بلکہ بطور سلاد روزانہ دو ٹماٹر کھانا آپ کی جلد جگر اور دل کیلئے نہایت مفید ہے۔ٹماٹر کاماسک بھی چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے۔اس مقصد کیلئے چار پانچ عدد ٹماٹر گرائینڈرمیں ڈال کراچھی طرح پیس لیں اور پھر اس میں ایک گلاس پانی ڈال کر دوبارہ اچھی طرح بلینڈ کریں کسی ململ کے کپڑے سے ٹماٹر کے گودے کوچھان لیں یوں آپ کے پاس ٹماٹر کاجوس بچ جائے گا۔اس جوس میں پانچ چمچے چینی اور پانچ چمچے گلیسرین ڈال کر اس کوہلکی آنچ پر آہستہ آہستہ پکائیں جب گاڑھا ہونے لگے تو اُتار کرٹھنڈا کرلیں اس آمیزے کو کسی بوتل میں ڈالیں اور ماسک کی طرح استعمال کریں۔یہ ماسک آپ روزانہ استعمال کرسکتی ہیں۔
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
مزید خوبصورتی سے متعلق
-
خوبصورت ہاتھ آپ کی شخصیت کا اظہار کرتے ہیں
-
شخصیت کو پر کشش بنانے کے لوازمات
-
مسکارا لگانے کے مختلف مراحل
-
چشمہ لگائیں‘خوُ بصُورت نظر آئیں‘
-
فیس اسپرے بنائیں گھر میں
-
خواتین کی تیاریاں
-
کنسیلر چہرے کی رنگت ہموار رکھتا ہے
-
موسم گرما میں بالوں کو سوارنے کے انداز
-
گرمیوں میں کاجل کا استعمال
-
پالک سے رہیں سدا جوان و خوبصورت
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنUrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.