Chehray Ke Daagh Dhabbay Door Karna

چہرے کے داغ دھبے دور کرنا

جمعہ مئی

Chehray Ke Daagh Dhabbay Door Karna

ملتانی مٹی میں تھوڑا سا عرق گلاب ملا کر پیسٹ بنا لیں اور چہرے پر لگا کر 15منٹ بعد سادہ پانی سے دھو لیں ہفتے میں ایک مرتبہ یہ عمل ضرور کریں

خالص پسی ہوئی ہلدی میں تھوڑ ا سا بیسن اور دودھ ملا کر پیسٹ بنا لیں پھر منہ پر لگائیں پندرہ منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں یہ ٴعمل ہفتے میں کم ازکم دو بار کریں داغ دھبے دور ہو جائیں گے

تاریخ اشاعت: 2018-05-11

Your Thoughts and Comments

Special Gharelu Totkay article for women, read "Chehray Ke Daagh Dhabbay Door Karna" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.