Totkay - Article No. 3212

ٹوٹکے - تحریر نمبر 3212
گھر کے چھوٹے موٹے مسائل کا آسان حل
منگل 14 نومبر 2023
شمع ناز
دہی بڑوں کو نرم بنانے کیلئے پسی ہوئی دال میں دو چائے کے چمچ دہی ڈال دیں۔اس دال کے بنے ہوئے بڑے نہایت نرم اور مزیدار ہوں گے۔
قیمے کی روٹی کو فریز کرنے کیلئے فریزر میں رکھنے سے پہلے میدہ چھڑک کر بٹر پیپر پر رکھیں تاکہ وہ چپکیں نہیں،ایک منٹ تک توے پر الٹ پلٹ کر کے فریز کر دیں تو بیس،پچیس دن تک خراب نہیں ہو گی۔
اگر مرچ تیز ہو جائے تو ایک پیاز براؤن کر کے اخبار پر پھیلا دیں،تھوڑی دیر میں خستہ ہو جائے تو ہاتھ سے کچل کر سالن میں ڈال دیں اور ایک لیموں کا رس ڈال دیں مرچ کم ہو جائے گی۔
اگر سالن بنانے کے بعد شوربے،قورمے یا سبزی کے اوپر گھی یا تیل نہ آ رہا ہو آدھا چمچ اس میں قصوری میتھی شامل کر دیں،چند سیکنڈ کے اندر تیل یا گھی اوپر آ جائے گا۔
اگر پنیر رکھے رکھے سخت ہو گئی ہو تو ایک ململ کے کپڑے کو سرکے میں بھگوئیں اور پنیر کو اس میں لپیٹ کر رکھ دینے سے یہ نرم ہو جائے گی۔
گوبھی اور بند گوبھی کے رنگ کو خراب ہونے سے بچانے کیلئے پکاتے وقت ایک چائے کا چمچ دودھ ڈال دیں۔
مرچیں کاٹنے کے بعد ہاتھوں کو جلن سے بچانے کیلئے ہاتھوں کو ٹھنڈے دودھ میں ڈبو دینے سے جلن ختم ہو جائے گی۔
جتنے پیاز استعمال کرنے ہوں ان کو رات کو پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال کر اچھی طرح تھیلی بند کر کے فریج میں رکھ دیں،انہیں کاٹتے وقت آنکھوں سے پانی نہیں بہے گا۔

(جاری ہے)

Browse More Gharelu Totkay

نمک ہے آپ کا خادم
Namak Hai Aap Ka Khadim

ٹوٹکے
Totkay

نظامِ ہضم،آنتوں کے امراض سے نجات کے لئے آسان گھریلو ٹوٹکے
Nizam E Hazam Anton Ke Amraz Se Nijat Ke Liye Aasan Gharelu Totkay

کس چیز کو کب تک استعمال کرنا چاہیے
Kis Cheez Ko Kab Tak Istemal Karna Chahiye

صاف اور سمٹا ہوا گھر
Saaf Aur Simta Hua Ghar

فیملی ٹوٹکے
Family Totkay

گھر میں بنائیں اپنا Spa
Ghar Mein Banaye Apna Spa

گھریلو ٹوٹکے
Gharelu Totkay

کپڑوں پہ لگے داغ مٹائیں کیسے
Kapron Peh Lage Daagh Mitayen Kaise

فیملی ٹوٹکے
Family Totkay

گھریلو ٹوٹکے
Gharelu Totkay

گھریلو ٹوٹکے
Gharelu Totkay
Special Gharelu Totkay article for women, read "Totkay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
Child CareBeauty
MakeupHairsBaalon Ki BleachingChehraJildJild Ki BleachingKhoobsoorti Kay Naye AndazDulhan Ka MakeupMassageShampooWarzishNails
VideosIslam Aur AuratGharelu TotkayArticles100 Naamwar KhawateenKhanwada E RasoolQaroon E AulaaAzeem MaainAzeem BeevianFun O AdabQayadat O SayadatFlaah E Aama O KhasKhailRang O AahangBadnaseeb Khawateen
Ghar Ki AaraishRehnuma E KhareedariIbtedai Tibbi ImdadBaghbaniMarried LifeMehndi Ky Designs