Jalay Huway Hisson Ko Sukoon Pohanchany Wali Ghareu Tarkeebain - Gharelu Totkay
جلے ہوئے حصوں کو سکون پہنچانے والی گھریلو ترکیبیں - گھریلو ٹوٹکے
جمعہ 2 ستمبر 2016

حادثہ کہیں بھی اور کسی بھی جگہ پیش آسکتا ہے، خاص طور پر جب آپ باورچی خانے میں کھانا پکارہی ہوتی ہیں۔ باورچی خانے میں ہاتھ پیروں کا جل جانا عام سی بات ہے۔ ذیل میں چند گھریلوترکیبیں دی جارہی ہیں، جن کے ذریعے سے آپ پانی یاتیل کی جلن دور کرکے سکون حاصل کرسکتی ہیں۔ جلنے کے بعد فوراََ ذیل میں دی گئی چیزوں کو استعمال کرنا چاہیے۔
شہد :
شہد دافع عفونت (ANTISEPTIC) ہے اور زخموں کو مندمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جل جانے کی صورت میں شہد کو متاثرہ حصے پر اچھی طرح سے لگالیں، جلن دور ہوجائے گی۔
سرکہ :
سرکہ تقریباََ ہر گھر میں ہوتا ہے۔ جسم کاکوئی حصہ جل جانے کی صورت میں سرکے میں پانی ملاکر پتلا کرلیں اور پھر متاثرہ حصے پر لگالیجیے۔
گھیکوار :
جل جانے پر گھیکوار (ایلوویرا) کا گودا براہ راست متاثرہ جگہ پرلگالیں۔ گھیکوار جتنا تازہ ہوگا، اتناہی زیادہ فائدہ پہنچائے گا۔ گھیکوار کاگودا جسم کے جلے ہوئے حصوں کو جلد مندمل کردیتا ہے۔
لیونڈرکاپتلا تیل :
اسطوخودوس (لیونڈر) کی بھینی خوشبو کی بناپر اسے گھروں میں استعمال کیاجاتا ہے۔ اس کا تیل جلی ہوئی جگہ پر لگانے سے آرام آجات ہے۔ اگر لیونڈر کے تیل میں گھیکوار کاگودا، حیاتن ج اور ھ (وٹامنز سی اور ای) بھی شامل کرلی جائیں تو یہ آمیزہ زیادہ فائدہ مند ہوجاتا ہے۔ اسے دن میں کئی بارلگایاجاسکتا ہے۔
کیلے کا چھلکا :
کیلے کا چھلکا اس جگہ پر رکھ دیں، جہاں جلن ہورہی ہو اور جب تک وہ سیاہ نہ ہوجائے، اسے نہ ہٹائیں۔ یہ جلی ہوئی جگہ کو تیزی سے مندمل کردیتا ہے۔
دہی :
جلی ہوئی جگہ پر دہی لگانے سے ٹھنڈک پہدا ہوجاتی ہے، لیکن اسے فوراََ نہیں لگانا چاہیے، بلکہ 30 منٹ کے بعد لگاناچاہیے۔ جسم کا زیادہ حصہ جل جانے کی صورت میں متاثرہ فرد کو فوراََ کسی قریبی ہسپتال لے جانا چاہیے۔

(جاری ہے)
اسے براہ راست نہ لگائیے، بلکہ صاف کپڑے کو پانی ملے سرکے میں ڈبو کر متاثرہ حصے پر لپیٹ لیجیے۔
اگر جلن دور نہ ہو تو تھوڑی دیر بعد کپڑے کو دوبارہ سرکے میں ڈبوئیں اور متاثرہ جگہ پر رکھ کر نرمی سے دبائیں۔ جلی ہوئی جگہ پر سرکہ لگانے سے قبل بہتر ہوگا کہ اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔گھیکوار :
جل جانے پر گھیکوار (ایلوویرا) کا گودا براہ راست متاثرہ جگہ پرلگالیں۔ گھیکوار جتنا تازہ ہوگا، اتناہی زیادہ فائدہ پہنچائے گا۔ گھیکوار کاگودا جسم کے جلے ہوئے حصوں کو جلد مندمل کردیتا ہے۔
لیونڈرکاپتلا تیل :
اسطوخودوس (لیونڈر) کی بھینی خوشبو کی بناپر اسے گھروں میں استعمال کیاجاتا ہے۔ اس کا تیل جلی ہوئی جگہ پر لگانے سے آرام آجات ہے۔ اگر لیونڈر کے تیل میں گھیکوار کاگودا، حیاتن ج اور ھ (وٹامنز سی اور ای) بھی شامل کرلی جائیں تو یہ آمیزہ زیادہ فائدہ مند ہوجاتا ہے۔ اسے دن میں کئی بارلگایاجاسکتا ہے۔
کیلے کا چھلکا :
کیلے کا چھلکا اس جگہ پر رکھ دیں، جہاں جلن ہورہی ہو اور جب تک وہ سیاہ نہ ہوجائے، اسے نہ ہٹائیں۔ یہ جلی ہوئی جگہ کو تیزی سے مندمل کردیتا ہے۔
دہی :
جلی ہوئی جگہ پر دہی لگانے سے ٹھنڈک پہدا ہوجاتی ہے، لیکن اسے فوراََ نہیں لگانا چاہیے، بلکہ 30 منٹ کے بعد لگاناچاہیے۔ جسم کا زیادہ حصہ جل جانے کی صورت میں متاثرہ فرد کو فوراََ کسی قریبی ہسپتال لے جانا چاہیے۔
تاریخ اشاعت:
2016-09-02
Your Thoughts and Comments
Special Gharelu Totkay article for women, read "Jalay Huway Hisson Ko Sukoon Pohanchany Wali Ghareu Tarkeebain" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید گھریلو ٹوٹکے سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.