Balon Ko Girne Se Bachain - Article No. 3337

بالوں کو گرنے سے بچائیں - تحریر نمبر 3337
ڈاکٹر بلقیس کے مشورے
پیر 9 دسمبر 2024
بڑھاپے میں چونکہ سارے جسم کا نظام سست پڑ جاتا ہے لہٰذا بالوں کی نشوونما بھی اس کی زد میں آ جاتی ہے۔
(جاری ہے)
جگر اور تھائی رائیڈ کی خرابی بھی بالوں کی بیماری کے اہم اسباب میں شامل ہے۔اس کے علاوہ مختلف ادویات جو آرتھرائٹس اور ہائپر ٹینشن والی ادویات بھی آپ کے بالوں پر مضر اثرات کا سبب بن سکتی ہے۔اگر ادویات کا استعمال چھوڑ دیا جائے تو بالوں کی نشوونما نارمل حالت میں آ سکتی ہے۔بالوں کی ایک بیماری ایسی بھی ہے جس میں خون کے خلیے، بالوں کے خلیوں کو نشانہ بنا کر کچھ اس طرح تباہ کر دیتے ہیں کہ بال گرنا شروع ہو جاتے ہیں، اور جہاں جہاں سے گرتے ہیں وہاں گول دائرے بن جاتے ہیں۔یہ بیماری Alopecia Areata کہلاتی ہے اور اس کے نتیجے میں انسان گنجے پن کی لپیٹ میں آ جاتا ہے۔یوں تو اس بیماری کی اصل وجوہات سامنے نہیں آئیں لیکن سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ مسلسل ذہنی تناؤ اور دباؤ کی کیفیت اس بیماری کو جنم دیتی ہے۔اس کے علاوہ نوکری کرنے والی خواتین بھی بالوں کے پتلے ہو جانے کی شکایت کرتی ہیں۔اس کا اہم سبب ذہنی تناؤ ہے کیونکہ دفتری ماحول، زیادہ کام کا بوجھ، مقابلہ آرائی کا رجحان اس قدر دباؤ ڈالتا ہے کہ وہ اپنی خوبصورتی سے محروم ہونے لگتی ہیں۔
Browse More Hair Care, Hair Color & Hair Styling

ملبوسات اور زیورات کی طرح دلہن کا ہیئر اسٹائل بھی اہم
Malbosat Aur Zewarat Ki Tarah Dulhan Ka Hairstyle Bhi Aham

چکنے بالوں کی پریشانی
Chikne Balon Ki Pareshani

ڈینڈرف سے نجات
Dandruff Se Nijat

روغنِ زیتون ایک بہترین کنڈیشنر
Roghan E Zaitoon Aik Behtareen Conditioner

بالوں کی خوبصورتی اور چمک کے لئے مفید ٹوٹکے
Balon Ki Khubsurti Aur Chamak Ke Liye Mufeed Totke

سر کی جلد کی سوزش
Sar Ki Jild Ki Sozish

چاول کا پیسٹ چہرے اور بالوں کی خوبصورتی کے لئے مفید قرار
Chawal Ka Paste Chehre Aur Balon Ki Khubsurti Ke Liye Mufeed Qaraar

بالوں کو رنگئیے مگر احتیاط کے ساتھ
Balon Ko Rangiye Magar Ehtiyat Ke Sath

بالوں کی حفاظت کے لئے مفید ٹوٹکے
Balon Ki Hifazat Ke Liye Mufeed Totkay

حبس کے دنوں میں ہیئر کیئر کیسے کریں
Habs Ke Dinon Mein Hair Care Kaise Karen

بالوں کے روایتی لوازمات اور جدید فیشن
Balon Ke Riwayati Lawazmat Aur Jadeed Fashion

ملتانی مٹی قدرت کا انمول تحفہ
Multani Mitti Qudrat Ka Anmol Tohfa