Sar Ki Jild Ki Sozish - Article No. 3351

سر کی جلد کی سوزش - تحریر نمبر 3351
سر کی صحت مند جلد کے لئے متوازن و صحت بخش غذا کا استعمال بہت ضروری ہے
جمعرات 16 جنوری 2025
جسم کو نمی پہنچانے والے پھلوں اور سبزیوں میں تربوز‘ سیب‘ بروکلی‘ پھول گوبھی‘ بند گوبھی‘ کھیرا‘ گاجر‘ سلاد پتہ اور شملہ مرچیں شامل ہیں۔اس کے علاوہ سر کی جلد کو غذائیت و طاقت فراہم کرنے والی دیگر غذاؤں میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈ اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈ (Essential Fatty Acids ERA) شامل ہیں جو کہ سالمن‘ ٹونا مچھلی سبزیوں‘ پھولوں اور پھلوں کے بیجوں میں پائے جاتے ہیں روزانہ کم از کم 1 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں۔
(جاری ہے)
جوجوبا آئل یا روغن بادام بھی سر کی جلد کو نمی اور غذائیت فراہم کرتے ہیں۔یہ بھی بہت ضروری ہے کہ آپ اپنے بالوں اور سر کی جلد کو سورج کی تیز شعاعوں سے بچائیں۔تیز دھوپ میں باہر نکلتے وقت ٹوپی (Hat) یا اسکارف ضرور پہنیں۔اپنے بالوں کی مانگ کے درمیان میں سر کی جلد پر سن اسکرین لوشن ضرور لگائیں اور بالوں کے لئے تیار کی جانے والی ایسی مصنوعات کا استعمال کریں جن میں سن اسکرین شامل ہو۔
Browse More Hair Care, Hair Color & Hair Styling

چاول کا پیسٹ چہرے اور بالوں کی خوبصورتی کے لئے مفید قرار
Chawal Ka Paste Chehre Aur Balon Ki Khubsurti Ke Liye Mufeed Qaraar

بالوں کو گرنے سے بچائیں
Balon Ko Girne Se Bachain

بالوں کو رنگئیے مگر احتیاط کے ساتھ
Balon Ko Rangiye Magar Ehtiyat Ke Sath

بالوں کی حفاظت کے لئے مفید ٹوٹکے
Balon Ki Hifazat Ke Liye Mufeed Totkay

حبس کے دنوں میں ہیئر کیئر کیسے کریں
Habs Ke Dinon Mein Hair Care Kaise Karen

بالوں کے روایتی لوازمات اور جدید فیشن
Balon Ke Riwayati Lawazmat Aur Jadeed Fashion

ملتانی مٹی قدرت کا انمول تحفہ
Multani Mitti Qudrat Ka Anmol Tohfa

برائیڈل ہیئر اسٹائل
Bridal Hair Style

سردیوں میں بالوں پر خصوصی توجہ دیجیے
Sardiyon Mein Balon Par Khusoosi Tawajah Dijiye

عید کا میک اپ اور ہیئر اسٹائل
Eid Ka Makeup Aur Hair Style

خوبصورت بال صرف تھوڑی سی توجہ سے
Khobsorat Baal Sirf Thori Si Tawajah Se

سفید بال چھپانے کے طریقے
White Hair Chupane Ke Tarike